داغےگئے میزائلوں نے تقریباً100 کلومیٹر کی بلندی تک پرواز کی اور350کلومیٹر کا فاصلہ طےکیاہے۔
Read More »داغےگئے میزائلوں نے تقریباً100 کلومیٹر کی بلندی تک پرواز کی اور350کلومیٹر کا فاصلہ طےکیاہے۔
Read More »31 دسمبر 2022
شدید دھند اور حد نگاہ کم ہونے کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون کو بند کردیا گیا ہے۔
Read More »پارٹی کا آئین اور چند اصول ہیں، جو بھی آئے گا انہی اصول کے تحت آئے گا، جس کو آنا ہے پارٹی کے دروازے کھلے ہیں۔
Read More »گورنر سندھ نےاپنی جانب سے اقدام کیا ہے، اگر یہ اتحاد ہوتا ہے تو بہتری کی اُمید ہوسکتی ہے۔
Read More »31 دسمبر 2022
قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں سابق عالمی امیچر چیمپئن اور سیڈ نمبر ٹو احسن رمضان ناک آؤٹ مرحلے میں نہیں پہنچ سکے ۔
Read More »31 دسمبر 2022
رونالڈو نے سعودی کلب سے ڈھائی سال کامعاہدہ کرلیا ہے۔معاہدے کے مطابق النصر فٹبال کلب سالانہ 7کروڑ ڈالر رونالڈو کو ادا کرے گا۔
Read More »31 دسمبر 2022
مسافر بس میں آگ شارٹ سرکٹ کے وجہ سے لگی۔بس لاہور سے ملتا ن جاری رہی تھی۔ بس میں 49 افراد سوار تھے
Read More »پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری سے بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے ملاقات کی ہے
Read More »31 دسمبر 2022
اساتذہ اپنی ملازمت کے کنٹریکٹ کو مستقل کرنے کیلئے کئی روز سے دھرنا دے کر احتجاج کر رہے تھے
Read More »اجلاس ختم ہونے کے بعد الیکشن کمیشن کے ممبران اور دیگر حکام الیکشن کمیشن سے روانہ ہو گئے ہیں
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos