بھارت کیلئے یہ بہت ہی شرمندگی کا مقام ہے وہ انگلینڈ کے ہاتھوں بہت بری طرح پٹے ہیں، ان کے پاس کنڈیشنز بولر ہیں کوئی اچھا فاسٹ بولر نہیں ہے۔
Read More »11 نومبر 2022
بھارت کیلئے یہ بہت ہی شرمندگی کا مقام ہے وہ انگلینڈ کے ہاتھوں بہت بری طرح پٹے ہیں، ان کے پاس کنڈیشنز بولر ہیں کوئی اچھا فاسٹ بولر نہیں ہے۔
Read More »روہیت شرما نے آج کے میچ میں کپتانی اچھی نہیں کی۔ بولنگ میں تبدیلیاں درست نہیں کی گئیں، ٹیم اور ٹیم مینجمنٹ، دونوں کا احتساب ہونا چاہیے
Read More »ہمارے بولرز نے صحیح جگہ پر بولنگ نہیں کی، آج کی شکست سے بہت زیادہ مایوسی ہوئی، پلان پر عمل کرنا اصل بات تھی جو ہم نہ کرسکے۔
Read More »11 نومبر 2022
ایک مداح نے لاہور قلندرز کے کپتان سے بھارتی پرچم پر آٹو گراف کی انوکھی خواہش ظاہر کی تو فاسٹ بولر نے بھی ان کا دل نہیں توڑا۔
Read More »ایلکس ہیلز اور کپتان جوز بٹلر نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، ایلکس ہیلز نے 80 اور جوز بٹلر نے 85 رنز کی اننگز کھیلی
Read More »10 نومبر 2022
وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں نوازشریف سے ملاقات کی، ملاقات میں مریم نواز، خواجہ آصف، ملک احمد خان، سلیمان شہباز اور حسین نواز بھی شریک تھے
Read More »آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ کیا ہے
Read More »نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں کپتان بابر اعظم نے شاندار کارکردگی دکھائی جس کی ہمیں کافی ضرورت تھی
Read More »ن لیگی رہنما کو کل سے شروع ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث حراست میں لیا گیا، امتیاز باگڑی نے لانگ مارچ روکنے کے لیے اشتعال انگیز بیان دیے تھے
Read More »10 نومبر 2022
15 سالہ فلسطینی نوجوان کو نابلس میں شہید کیا گیا جبکہ دوسرا فلسطینی شخص جینن کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہوا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos