ایف آئی آر کو باقاعدہ سیل کردیا گیا ہے،FIRکو کل سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا، سپریم کورٹ میں پیش کرنے کے بعدFIRکو عام کیا جائے گا، ذرائع
Read More »7 نومبر 2022
ایف آئی آر کو باقاعدہ سیل کردیا گیا ہے،FIRکو کل سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا، سپریم کورٹ میں پیش کرنے کے بعدFIRکو عام کیا جائے گا، ذرائع
Read More »طیارہ ٹریننگ مشن کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا ہے، طیارے کے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Read More »آسٹریلیا نے دونوں ٹیموں کے خلاف جارحانہ انداز نہیں اپنایا، فیلڈ میں بھی سستی دکھائی
Read More »آسٹریلیا کی ایک 29 سالہ خاتون نے سری لنکن بیٹر پر زیادتی کا الزام عائد کیا تھا جس کی پولیس تفتیش کر رہی تھی۔
Read More »وفاقی دارالحکومت کے آمد و رفت کے راستے بند کرنے کا اعلان کیاہے، جس سے اسلام آباد کے شہریوں ، طلبہ اور مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
Read More »عدالتِ عالیہ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے آج ہی درخواست دوسرے بینچ کے پاس سماعت کے لیے مقرر کرنے کی سفارش بھی کی ہے
Read More »سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری بھی واپس اسلام آباد طلب کی جا رہی ہے، اگلےدو ہفتوں میں عوام کو ممکنہ مشکلات پر معذرت خواہ ہیں
Read More »7 نومبر 2022
الیکشن کمیشن کی جانب سےکاز لسٹ میں پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت 7 نومبر رکھی گئی تھی، اب سماعت کی اگلی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائےگا
Read More »سب یہی چاہتے تھے کہ پاکستان آگے جائے، اب یہاں سے پاکستان کو نہیں ہارنا چاہیے، ورلڈکپ کے بعد نیدرلینڈز کی ٹیم کو پاکستان جلد از جلد بلانا چاہیے
Read More »وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کابینہ ارکان سمیت وزیر اعظم کے ہمراہ وفد کوپ 27 کی تمام اہم کمیٹیوں میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos