دھماکے سے فلیٹ نمبر 212، 213 اور 214 کو شدید نقصان پہنچا، رپورٹ کے مطابق دھماکے کے بعد آگ لگنے سے متعدد افراد جھلس گئے ہیں
Read More »دھماکے سے فلیٹ نمبر 212، 213 اور 214 کو شدید نقصان پہنچا، رپورٹ کے مطابق دھماکے کے بعد آگ لگنے سے متعدد افراد جھلس گئے ہیں
Read More »وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں جلاؤ، گھیراؤ اور پرتشدد سرگرمیوں پر وفاقی حکومت کی جانب سے اپنے اختیارات استعمال کرنےکا فیصلہ کیا گیا۔
Read More »کارکنوں اور خاتون کے درمیان معمولی تلخ کلامی ہوئی، رہنماؤں کی مداخلت پر کارکنوں نے خاتون کےلیے راستہ کھول دیا
Read More »وزیرآباد میں جاں بحق کارکن معظم گوندل کے بچے اور اہل خانہ عمران خان سے ملے ہیں، ان بچوں کے تمام اخراجات ہم برداشت کریں گے
Read More »حماد اظہر معظم گوندل کی والدہ ،بیوہ اور بچوں کو لے کر شوکت خانم اسپتال پہنچے جہاں عمران خان کی بہنوں نےمتاثرہ فیملی سے ملاقات کی اور انہیں دلاسہ دیا۔
Read More »اوباڑو کے کچے میں مغویوں کی بازیابی کے لیے پولیس کیمپ قائم کیا گیا تھا۔ رات کے وقت ڈیڑھ سو سے زائد ڈاکوؤں نے پولیس کیمپ پر حملہ کیا
Read More »6 نومبر 2022
عمران خان پر حملے کے بعد ان کی دو میڈیکل رپورٹوں میں واضح فرق سامنے آگیا
Read More »6 نومبر 2022
ملزمان سادہ لباس پولیس اہلکاروں سے لوٹ مار کررہے تھے، جوابی کارروائی میں دونوں ملزمان مارے گئےجبکہ ان کا ایک ساتھی فرار ہوگیا
Read More »گرفتار ملزمان کا تعلق سواتی گینگ سے ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق سواتی گینگ شہر بھر میں 50 سے زائد وارداتیں انجام دے چکا ہے۔
Read More »ملزمان کے قبضے سے چوری کے رکشے، رکشوں کے انجن، رکشوں کی باڈیاں اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos