قتل کی منصوبہ بندی پاکستان میں ان لوگوں نےکی جنہیں اس کا فائدہ پہنچ سکتا ہے، وقارمیرے ساتھ کالج میں پڑھا ہے، کراچی میں ان کا پراپرٹی کا کاروبار ہے
Read More »قتل کی منصوبہ بندی پاکستان میں ان لوگوں نےکی جنہیں اس کا فائدہ پہنچ سکتا ہے، وقارمیرے ساتھ کالج میں پڑھا ہے، کراچی میں ان کا پراپرٹی کا کاروبار ہے
Read More »10 لاکھ لانے کا دعویٰ کرنے والا ابھی تک 2 ہزار بندے اکٹھے نہیں کر سکا، عوام کی لا تعلقی کی وجہ وہ شر انگیز جھوٹ ہیں جن کا کچا چٹھہ قوم کے سامنے آچکا
Read More »31 اکتوبر 2022
وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایوان وزیر اعلیٰ میں مرحومہ صدف نعیم کی بیٹی نمرہ نعیم اور بیٹے اذان نعیم سے ملاقات میں مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی
Read More »31 اکتوبر 2022
صحافی صدف نعیم کی نماز جنازہ اچھرہ میں ادا کی گئی جسکے بعد انہیں لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا
Read More »31 اکتوبر 2022
تمام زخمیوں کو سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا گیا ، فائر ٹینڈر کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا، جبکہ جائے حادثہ پر گیس کی بو پھیلی ہوئی ہے
Read More »31 اکتوبر 2022
اختر حسین طویل عرصے سے علیل تھے۔ نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر مسجد بیت السلام ڈیفنس فیز 4 میں ادا کی جائیگی
Read More »31 اکتوبر 2022
پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کو آج بھی گارنٹی مل جائےکہ کل وزیراعظم ہوگا تو یہ اداروں کی تسبیح پڑھنے لگ جائےگا.
Read More »اب اسٹیبلشمنٹ نے چوروں کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا، اگر اسٹیبلشمنٹ چوروں کے ساتھ کھڑی ہے تو عوام اس کے ساتھ نہیں۔
Read More »31 اکتوبر 2022
پنجاب کو مسلم لیگ ن اور کے پی کے کو پی ٹی آئی نے تباہ کیا اگر اسٹیبلشمنٹ ان جماعتوں کا ساتھ نہ دے تو یہ ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتے.
Read More »31 اکتوبر 2022
خاتون رپورٹر صدف نعیم کے کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہونے پر ان کے والدین اور بچے غم سے نڈھال ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos