میت صبح کے اوقات میں پمز اسپتال منتقل کی جائے گی، پمز اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے دوران سینئر سرجن بھی موجود ہوں، والدہ کامطالبہ
Read More »میت صبح کے اوقات میں پمز اسپتال منتقل کی جائے گی، پمز اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے دوران سینئر سرجن بھی موجود ہوں، والدہ کامطالبہ
Read More »26 اکتوبر 2022
آصف علی زرداری نے جرمنی کے قونصلیٹ جنرل ڈاکٹر لوٹز سے ملاقات کی ہے ،جرمنی کے رنگوں سے بنی سندھ ٹوپی کاتحفہ بھی وصول کیا ہے۔
Read More »26 اکتوبر 2022
وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی دارالحکومت ریاض میں موجود ہیں، سعودی ولی عہد نے ملاقات کیلئے پہنچنے پر شہباز شریف کا پرتپاک خیر مقدم کیا
Read More »عملے نے رشوت لیتے ہوئے بریوری تھانے کے ہیڈ کانسٹیبل اور ایک ایجنٹ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے دو لاکھ کی نقدی قبضے میں لے لی۔
Read More »26 اکتوبر 2022
سویلا بریورمینسابق وزیراعظم لِز ٹرس کی کابینہ میں بھی وزیرِداخلہ کے عہدے پر فائز تھیں۔ سیکورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر عہدے سے ہاتھ دھونا پڑا تھا۔
Read More »26 اکتوبر 2022
جدید اربن ریلوے کے طور پر ترقی سے پبلک ٹرانسپورٹ سہولتوں میں اضافہ ہوگا، توقع ہے کہ منصوبے سے یومیہ 4 لاکھ57 ہزار مسافر مستفید ہوں گے۔
Read More »26 اکتوبر 2022
وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، استعفے میں لکھا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفا دیا ہے
Read More »26 اکتوبر 2022
9 سالہ بچی کو دو روز پہلے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا، بچی کا خاندان سیلاب کے باعث سندھ کے ضلع شکارپور سے کراچی آیا تھا۔
Read More »26 اکتوبر 2022
نئے ایونٹ کے لیے 8 مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کو اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ ان میں 7 ایسے کھلاڑی ہیں جو اس وقت ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ ہیں، پی سی بی
Read More »88 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں اور بارش سے درخت گرگئے ہیں، سڑکیں تالاب بن گئیں ہیں، 10 ہزار گھروں کو نقصان پہنچا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos