ہم سب جانتے ہیں یہ کھیل ظالمانہ اور غیرمنصفانہ ہوسکتا ہے، آپ کی کوشش پر بہت فخر ہے، ٹیم پاکستان آپ گیند اور بیٹ سے اس سے زیادہ کچھ نہیں کر سکتے تھے
Read More »24 اکتوبر 2022
ہم سب جانتے ہیں یہ کھیل ظالمانہ اور غیرمنصفانہ ہوسکتا ہے، آپ کی کوشش پر بہت فخر ہے، ٹیم پاکستان آپ گیند اور بیٹ سے اس سے زیادہ کچھ نہیں کر سکتے تھے
Read More »24 اکتوبر 2022
قریب آکر میچ ہارتے ہیں تو دکھ ہوتا ہے، وکٹیں لینا چاہ رہے تھے اس لیے مین بولر پہلے استعمال کیے، نواز نے بھی اچھی بولنگ کی
Read More »24 اکتوبر 2022
ہاردیک پانڈیا نے کہا کہ 4 وکٹ گرنے کے بعد بس پارٹنر شپ بنانے کا ارادہ بنایا تھا، اہم وکٹیں گر چکی تھیں، اس لیے بڑے شاٹس کا آپشن نہیں
Read More »24 اکتوبر 2022
20ویں اوور میں محمد نواز کی نو بال کے بعد ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا، جسے سابق کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا صارفین بھی تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں
Read More »24 اکتوبر 2022
لگاتار تیسرے بڑے میچ میں بابر کی کپتانی کی خامیاں نظر آئی ہیں اور ہم یہ کہتے ہیں کہ 32 سال کی عمر میں وہ سیکھ جائے گا۔
Read More »24 اکتوبر 2022
عمر اکمل کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے جس میں عمر اکمل اسپتال کے بیڈ پر لیتے ہوئے ہیں اور ان کے ہاتھ میں ڈرپ بھی لگی ہوئی ہے۔
Read More »آصف علی کو پکے نمبر پر کھلانا چاہیے، پاکستان کو 18واں اوور شاہین کے بدلے حارث رؤف یا محمد نواز سے کروانا چاہیے تھا۔
Read More »فری ہٹ پر بولڈ کو آؤٹ تصور نہیں کیا جاتا، ویرات کوہلی کو ان قوانین کا معلوم تھا اور یہی وجہ تھی کہ انہوں نے بھاگ کر تین رنز مکمل کیے
Read More »بھارت اورپاکستان کا میچ ٹف ہی ہوتا ہے۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ ہر میچ میں سو فیصد دوں، مجھے معلوم نہیں تھا کہ میں یہاں 4 چھکے لگانے والا پہلا بیٹر بنا
Read More »24 اکتوبر 2022
’گرنا نہیں ہے، ابھی بڑے میچز باقی ہیں، یہ نہیں کہنا کہ کسی ایک کی وجہ سے ہارے، یہ ہم سب ہارے ہیں، ہم بطور ٹیم جیتتے ہیں، ہارتے بھی بطور ٹیم ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos