میری کوشش ہے کہ سب لوگوں کو بٹھا کرڈائیلاگ کراؤں اور میری کوششوں کی کامیابی اسی میں ہے کہ خاموشی اختیارکروں
Read More »میری کوشش ہے کہ سب لوگوں کو بٹھا کرڈائیلاگ کراؤں اور میری کوششوں کی کامیابی اسی میں ہے کہ خاموشی اختیارکروں
Read More »19 اکتوبر 2022
رکشے لوگوں کو جرائم سے بچانے میں مددگار ذریعہ ہیں۔ رکشوں کی خریداری پر ٹیکس دہندگان کی کتنی رقم لگی، پولیس یہ نہیں بتا رہی۔
Read More »19 اکتوبر 2022
20 سے زائد لاشوں کو ڈی این اے کے بعد ان کے حوالے کیا گیا، لاشوں کی ڈی این اے کے نمونے لینے کے بعد تدفین کی گئی۔
Read More »چار سال سے جس بیانیے پر بات کر رہے ہیں، اُس بیانیے کے بغیر ایم کیو ایم کا جو ٹائی ٹینک ڈوب گیا ہے
Read More »سچن ٹنڈولکر نے پیشگوئی کی کہ آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں بھارت ،پاکستان ، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں پہنچیں گی۔
Read More »19 اکتوبر 2022
پیپلز پارٹی سے اپنے حصے کی رشوت لے کر مہاجروں کے حقوق کے علمبرداروں نے سندھ میں بسنے والے مہاجروں کا سودا کیا
Read More »دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے ساتھ مضبوط شراکت داری چاہتے ہیں، عالمی اور علاقائی دہشتگرد تنظیموں کے خلاف پاکستان کے ایکشن کی توقع رکھتے ہیں۔
Read More »19 اکتوبر 2022
اگر پی ٹی آئی اسلام آباد پر چڑھائی سے بلیک میل کرنا چاہتی ہے تو بلیک میل نہیں ہوں گے۔
Read More »19 اکتوبر 2022
اب چھوٹے دیہاتوں میں بھی لوگ عمران خان کو ووٹ دیتے ہیں، عمران خان نے اپنے دور میں سب سے زیادہ غریبوں کو ریلیف دیا۔
Read More »19 اکتوبر 2022
متوفی نے موٹرسائیکل کی رفتار بڑھادی جس سے موٹرسائیکل سلپ ہوگئی اور اس کا سر فٹ پاتھ سے ٹکرا گیا جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos