اجلاس میں افغانستان کی صورتحال، علاقائی سکیورٹی اور انسداد دہشت گردی کے امور پر بات چیت ہوگی۔
Read More »اجلاس میں افغانستان کی صورتحال، علاقائی سکیورٹی اور انسداد دہشت گردی کے امور پر بات چیت ہوگی۔
Read More »6 اکتوبر 2025
غزہ کا انتظام فلسطینی ٹیکنو کریٹس پر مشتمل عبوری انتظامیہ کے سپرد ہونا چاہیے، جبکہ امریکی صدر نے غزہ کے لیے 20 نکاتی فارمولا پیش کیا تھا
Read More »شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی گزشتہ سال جنوری میں ہوئی تھی اور اس کا اعلان دونوں نے مشترکہ پوسٹ کے ذریعے 20 جنوری کو کیا تھا
Read More »ایسی صورتحال پیدا کرنے کی کیا ضرورت ہے کہ پیپلز پارٹی وفاق سے ناراض ہو جائے، جبکہ وفاقی حکومت کو سینیٹ اور قومی اسمبلی میں ہمارے ووٹوں کی ضرورت ہے۔
Read More »افغانستان نےمقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے۔ جواب میں بنگلہ دیش نے ہدف 18 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
Read More »حادثے میں جاں بحق ہونے والے بچوں اور زخمیوں کے اہل خانہ کے مطابق شدید بارش کے باعث یہ المناک واقعہ پیش آیا۔
Read More »شاہ محمود قریشی نے جناح ہاؤس حملہ اور عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں عبوری ضمانت حاصل کر رکھی تھی۔
Read More »ریسکیو ٹیموں نے ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کے لیے جدید آلات کا استعمال کیا، تاہم اب تک کسی زندہ بچ جانے والے کی اطلاع نہیں ملی
Read More »آئندہ آئی سی سی ٹورنامنٹس کے ڈراز شفاف ہونے چاہییں، اور اگر پاکستان اور بھارت کا آمنا سامنا نہیں ہوتا، تو یہ کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔
Read More »قرآنِ مجید کے نایاب اور تاریخی نسخے نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں، جن میں دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک بھی شامل ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos