بنی گالہ ماڈل پولیس اسٹیشن میں اے ایس پی تعینات کردیے گئے ہیں،اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں پر خصوصی سیکیورٹی تعینات کی جارہی ہے۔
Read More »بنی گالہ ماڈل پولیس اسٹیشن میں اے ایس پی تعینات کردیے گئے ہیں،اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں پر خصوصی سیکیورٹی تعینات کی جارہی ہے۔
Read More »ریٹرننگ آفیسرنے پی ٹی آئی امیدوارمحمد ابوبکر شرقپوری کی درخواست مسترد کردی اور کہا کہ پٹیشنر اپنی درخواست سے متعلق ٹھوس شواہد پیش کرنےمیں ناکام رہا۔
Read More »18 اکتوبر 2022
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ملائیشیا میں یکم تا 10 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ایونٹ میں ملائیشیا، پاکستان، جاپان، کوریا، جنوبی افریقہ اور مصر شامل ہیں۔
Read More »17 اکتوبر 2022
ملاقات میں انٹیلی جنس چیف مولوی عبدالحق واثق اور جنرل ڈائریکٹر انٹیلی جنس شریک ہوئے،ذرائع
Read More »17 اکتوبر 2022
طیارہ ٹکرانے کے بعد چار منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی،لڑاکا طیارے کے انجن میں آگ لگنے سے حادثہ پیش آیا ہے۔
Read More »17 اکتوبر 2022
خاتون گلشن حدید فیز ٹو میں ماموں کے گھر رہتی تھی، ڈیڑھ سال قبل شوہر سے علیحدگی ہو گئی تھی، خاتون کا دوست اسد 2 روز قبل خاتون کو گھر سے لے کر گیا تھا۔
Read More »17 اکتوبر 2022
ملک میں انتخابات کب ہونے ہیں، اس کا فیصلہ اتحادی جماعتیں کریں گی، کسی جتھے کو طاقت کی بنیاد پر یہ فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
Read More »17 اکتوبر 2022
پاکستان کے جوہری ہتھیار محفوظ ہاتھوں میں ہیں ا س بارے میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے ، ہمارا جوہری کمانڈ اینڈ کنٹرول دنیا کے بہترین سسٹمز میں ایک ہے
Read More »17 اکتوبر 2022
نئے سال کےآغاز میں فینکس کی جدید لیتھیم بیٹری کی لانچنگ کریں گے۔ جاوید صدیقی
Read More »17 اکتوبر 2022
مجھے معلوم نہیں تھا کہ وڈیو شیئر کرنا الیکشن کمیشن کے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی ہے، علم ہونے پر وڈیو ڈیلیٹ کردی ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos