قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل مقابلے میں قومی ٹیم کو مصری ٹیم نے پنالٹیز پر 3-4 سے ہرایا۔
Read More »15 اکتوبر 2022
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل مقابلے میں قومی ٹیم کو مصری ٹیم نے پنالٹیز پر 3-4 سے ہرایا۔
Read More »15 اکتوبر 2022
اجازت گزشتہ برس ملی تھی جس پر 14 اکتوبرسے عمل درآمد شروع ہوا اور پہلی بار اسپیکر پر جمعے کی اذان دی گئی ہے۔
Read More »15 اکتوبر 2022
ایل او سی کے دورہ کے موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف کو ایل او سی کی تازہ ترین آپریشنل صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی
Read More »15 اکتوبر 2022
پاکستان عالمی قوانین کی پاسداری کرتا ہے، اس کا ایٹمی پروگرام کسی ملک کےلیے خطرہ نہیں۔
Read More »15 اکتوبر 2022
جوہری پروگرام فول پروف کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کے زیر انتظام ہے، جوہری ہتھیاروںسے متعلق پاکستان نے ہمیشہ نہایت ذمہ دارانہ کردار کا مظاہرہ کیا ہے۔
Read More »15 اکتوبر 2022
اوگرا کی سمری میں پیٹرول کی قیمتوں میں معمولی سی کمی کی سفارش کی گئی تھی، جبکہ سمری میں ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت بڑھانے کا ذکر تھا۔
Read More »15 اکتوبر 2022
مظفر گڑھ سے گرفتار کیا گیا، ملزم نے معذور لڑکی کو قتل سے پہلے زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم نے لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر ملتان بلوایا تھا، پولیس
Read More »15 اکتوبر 2022
ماڈل ٹاؤن کیس میں رانا ثنا کو بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی،شہباز شریف مکمل طور پر بے نقاب ہوگئے، اب استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں۔
Read More »امریکی کیپیٹل پر حملے سے متعلق جرائم کیلئے ٹرمپ پر فرد جرم عائد کرنے یا نہ کرنے سے متعلق فیصلہ کانگریس کی بجائے محکمہ انصاف پر منحصر ہے۔
Read More »سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں جاں بحق ہونے والے کچھ بچوں کی عمریں 11 سال تک ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos