بلدیاتی انتخابات 27 نومبر کو منعقد ہوں گے۔ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی 14 تا 21 اکتوبر 2022ء تک ریٹرننگ افسرکے پاس جمع کرائے جائیں گے
Read More »14 اکتوبر 2022
بلدیاتی انتخابات 27 نومبر کو منعقد ہوں گے۔ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی 14 تا 21 اکتوبر 2022ء تک ریٹرننگ افسرکے پاس جمع کرائے جائیں گے
Read More »موبائل فون سے بنائی گئی تصاویر اور ویڈیو موبائل فون کے مالک کے گوکل آئی ڈی پر لوڈ ہوگئیں ، دکھائی دینے والے ڈاکوؤں کو دکاندار نے بھی شناخت کرلیا۔
Read More »14 اکتوبر 2022
اسسٹنٹ پروفیسر محمد سہیل خان اور اسسٹنٹ پروفیسر سردار بخش وڈھو کے ساتھ ہتک آمیز رویے پر کالج اساتذہ میں سخت تشویش پائی جا رہی ہے۔
Read More »14 اکتوبر 2022
کمیٹی سماعت کے بعد اس نتیجے پر پہنچی کہ ٹرمپ کو الیکشن ہارنے کا علم تھا، ٹرمپ نے جان بوجھ کر کیپیٹل ہل پر حملہ کروایا،
Read More »14 اکتوبر 2022
9 اکتوبر کو مال میں آگ لگنے کے واقعے کی بظاہر وجہ معلوم نہیں ہو سکی، جائے وقوعہ پر بجلی اور گیس مصنوعات کی صورت میں آگ کیلئے کافی ایندھن موجود تھا۔
Read More »14 اکتوبر 2022
عمران خان نے عثمان بزدار کو پنجاب پر 4 سال تک مسلط کر کے دشمنی کا ثبوت دیا گیاہے
Read More »14 اکتوبر 2022
ں نیوزی لینڈ کے خلاف سہ ملکی سیریز کا فائنل کھیل کر ٹیم میڈیا منیجر ابراہیم بادیس کے ہمراہ آسٹریلیا کے شہر میلبرن پہنچیں گے۔
Read More »14 اکتوبر 2022
نوشہرو فیروز میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف فوجی جوانوں سے ملاقات اور نوشہرو فیروز کے مقامی لوگوں سے بھی بات چیت کی۔
Read More »چوروں کی حکومت کے خاتمہ کی خاطر جان ہتھیلی پر رکھ کر پھر رہے ہیں ،میرے خلاف 15 کلو ہیروئین کے جھوٹے مقدمے کا اب تک ٹرائل شروع نہیں ہوسکا ہے۔
Read More »14 اکتوبر 2022
اسحاق ڈار نے امریکی سیکرٹری خزانہ کے قونصلر ڈیوڈ لپٹن سے بھی ملاقات کی، اس موقع پر پاکستان کے سفیر مسعود خان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos