2007 کے بعد پاکستانی سرزمین پر انڈر 19 کی پہلی آفیشل سیریز ہوگی، 2007 میں آخری سریز کراچی میں ہی پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلی گئی تھی۔
Read More »2007 کے بعد پاکستانی سرزمین پر انڈر 19 کی پہلی آفیشل سیریز ہوگی، 2007 میں آخری سریز کراچی میں ہی پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلی گئی تھی۔
Read More »11 اکتوبر 2022
میری کوشش ہے سب لوگوں کوبٹھاکرڈائیلاگ کراؤں اور میری کوششوں کی کامیابی اسی میں ہے کہ خاموشی اختیارکروں۔
Read More »10 اکتوبر 2022
لاش کی بے حرمتی کا واقعہ گاؤں چک میر ادا میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے قبر سے خاتون کی لاش نکال کر بے حرمتی کی
Read More »10 اکتوبر 2022
ڈینگی سے اب تک 40 افراد کراچی، دو حیدرآباد ڈویژن، جبکہ میرپورخاص اور شہید بینظیر آباد ڈویژن میں ایک، ایک مریض ہلاک ہوئے
Read More »10 اکتوبر 2022
نواز شریف سے لندن میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عبد العلیم خان اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاحت و کھیل عون چوہدری نے ملاقات کی
Read More »10 اکتوبر 2022
موسم کی بات پوچھیں، میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، لندن کے موسم کا پاکستان کی سیاست پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، علیم خان
Read More »10 اکتوبر 2022
متعدد گاڑیوں میں آگ خوفناک آگ بھڑک اُٹھی اور چار سو دھوئیں کے کالے بادل چھا گئے۔ کیف میں میزائل حملے میں 5 افراد ہلاک اور درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔
Read More »10 اکتوبر 2022
آسٹریلیا کی وکٹس ہارڈ ہیں اور وہاں کے اسٹیڈیم بڑے ہیں جب کہ ہمارے پاس موجودہ بیٹر کی پریکٹس سلو وکٹس پر ہے۔
Read More »10 اکتوبر 2022
شہباز شریف تھکا ہوا وزیراعظم ہے، ان کے رنگ پسٹن میں کچرا پھنسا ہوا ہے، اگر نقصان ہوا تو حکومت بھاگ نہیں پائے گی، 15 نومبر سے پہلے فیصلے ہوں گے
Read More »10 اکتوبر 2022
ریننگ سیشن میں مکمل فٹنس کے ساتھ حصہ لیا، ساتھی کرکٹرز کے ساتھ جسمانی مشقوں میں شرکت کی اور بعدازاں نیٹ میں بولنگ بھی کرتے رہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos