میں یہ ایوارڈ سیلاب اور موسمیاتی تبدیلی کے متاثرین کے نام کرنا چاہوں گا، مجھے امید ہے کہ یہ ان کے چہروں کا مسکراہٹ لائے گا۔
Read More »میں یہ ایوارڈ سیلاب اور موسمیاتی تبدیلی کے متاثرین کے نام کرنا چاہوں گا، مجھے امید ہے کہ یہ ان کے چہروں کا مسکراہٹ لائے گا۔
Read More »10 اکتوبر 2022
کمرشل فیز 7 میں فوڈ پانڈا کے اسٹور پر دوپہر ساڑھے 12 بجے دھماکہ ہوا جس میں چار افراد زخمی ہوئے۔
Read More »10 اکتوبر 2022
کہ روسی حکومت تعلیمی شعبے میں مدد کے لیے بیچلر،ماسٹر اور ڈاکٹریٹ ڈگری تک 500 افغان طلباء کو اسکالرشپ دے رہا ہے ۔
Read More »ڈرائیور کی لاش اور زخمی بچوں کو سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈرائیور کے ورثاء اورعوام کا میت کو چوک میں رکھ کر مظاہرہ
Read More »10 اکتوبر 2022
پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی دونوں ہی ایکسپوز ہوگئے ہیں۔ فضل الرحمان اگر شہباز شریف کو چھوڑ دیں تو ہم ان کو اپنے ساتھ ملالیں گے
Read More »10 اکتوبر 2022
کرسٹیانو رونا لڈو نے 5 کلبز کی جانب سے پروفیشنل فٹبال کھیلی، جس میں ریال میڈرڈ کی جانب سے 450، یووینٹس کیلئے 101 اور اسپورٹنگ لزبن کیلئے 5گول کیے۔
Read More »یہ پابندی 20 نومبر تا 18 دسمبر تک فٹبال ورلڈکپ 2022 میں تشدد اور بدسلوکی کے خدشے کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔
Read More »10 اکتوبر 2022
انہوں نے دعا کی کہ اللہ اس مبارک دن کے وسیلے سے ہماری زندگی میں روشنی، امید، امن اور خوشحالی لائے
Read More »10 اکتوبر 2022
ناقص کارکردگی کی جانب توجہ دلانے پر ضلعی انتظامیہ نے ہتک آمیز رویہ اختیار کیا اور مال کے مالک کے بیٹے اور بھائی کے ساتھ ضلعی حکام نے بدتمیزی کی۔
Read More »10 اکتوبر 2022
نواز شریف بتائیں وہ کس ڈیل کے ذریعے پاکستان واپس آنے کی کوشش کر رہے ہیں؟ این آر او ہورہا ہے اور سسٹم خاموش ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos