آگ آئی سی یو کے ایک کمرے میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جس کے بعد پورے فلور پر دھواں بھر گیا اور مریضوں و تیمارداروں میں شدید گھبراہٹ پھیل گئی۔
Read More »6 اکتوبر 2025
آگ آئی سی یو کے ایک کمرے میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جس کے بعد پورے فلور پر دھواں بھر گیا اور مریضوں و تیمارداروں میں شدید گھبراہٹ پھیل گئی۔
Read More »6 اکتوبر 2025
مجوزہ ترمیم کے تحت مقامی حکومت نہ ہونے کی صورت میں حکومت ایڈمنسٹریٹر تعینات کر سکے گی، جو وفاقی حکومت کی ہدایات پر عملدرآمد کا پابند ہوگا۔
Read More »ملائیشیا کی مسلح افواج کے دستے نے وزیراعظم پاکستان کو گارڈ آف آنر پیش کیا، بعد ازاں دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے
Read More »بھارت کی جانب سے پاکستان پر دوبارہ میزائل حملے کے خدشات کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اس لیے ملکی دفاعی اداروں کو صورتِ حال پر گہری نظر رکھنی ہوگی۔
Read More »مذاکرات میں یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی۔
Read More »غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق بات چیت میں پیش رفت ہو رہی ہے اور عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے
Read More »رات گئے ہلکی اور درمیانی شدت کی بارش ہوئی۔ نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، اورنگی ٹاؤن، بلدیہ، میٹروول اور بفر زون میں بادل برسے
Read More »اسرائیلی فوج جارحانہ حکمتِ عملی پر قائم ہے اور ہر محاذ پر دشمن کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ اسرائیل پورے مشرقِ وسطیٰ میں توازنِ طاقت کو بدل رہا ہے۔
Read More »میں نے آخری بار یکم اکتوبر کو کچھ کھایا تھا، تین دن بعد پہلی بار خوراک ملی، اس دوران صرف ٹوائلٹ کا پانی پیا۔
Read More »5 اکتوبر 2025
بھارتی ویمنز ٹیم 50 اوورز میں 247 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جس کے جواب میں قومی ٹیم 43 اوورز میں 159 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos