بابر اعظم کو نسیم شاہ کی تیز بالنگ پر شاٹ کھیلنے میں مشکل بھی پیش آئی۔ بابر اعظم جو شاٹ کھیلنا چاہ رہے تھے وہ نہ کھیل سکےہیں
Read More »28 ستمبر 2022
بابر اعظم کو نسیم شاہ کی تیز بالنگ پر شاٹ کھیلنے میں مشکل بھی پیش آئی۔ بابر اعظم جو شاٹ کھیلنا چاہ رہے تھے وہ نہ کھیل سکےہیں
Read More »28 ستمبر 2022
ہم سمجھتے ہیں کہ خوشدل اور آصف علی ایسا کرنے کی اہلیت رکھےہیں لیکن وہ اب تک خود کو ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
Read More »28 ستمبر 2022
معاہدے کی تصدیق کی اور بتایا کہ روس افغانستان کو سالانہ 10 لاکھ ٹن پیٹرول، 10 لاکھ ٹن ڈیزل فراہم کرے گا۔
Read More »28 ستمبر 2022
کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 438 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم اختتام پر 100 انڈیکس 366 پوائنٹس اضافے سے 41518 پر بند ہوا۔
Read More »28 ستمبر 2022
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا اور ان سے سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے حلف لیا۔
Read More »28 ستمبر 2022
پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے پیش نہ ہونے پر الیکشن کمیشن نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ عمران خان کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونا ہوگا۔
Read More »28 ستمبر 2022
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی توکیاہم سے مشورہ کیا تھا؟ آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق جو بھی فیصلہ کریں گے قانون، آئین کے مطابق کریں گے
Read More »28 ستمبر 2022
۔10 گرام سونا 1243 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 21 ہزار 614 روپےکا ہوگیا ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 3 ڈالر کم ہو کر 1637 ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔
Read More »28 ستمبر 2022
ن لیگی رہنما اسحا ق ڈار کی وطن واپسی کی خبر کے ساتھ گزشتہ روز امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا وہ آج بھی جاری رہا۔
Read More »ایف آئی اے سابق اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ پر تحقیقات کر رہا ہے، جس کے خلاف سابق اسپیکر نے عدالت میں درخواست دائرکر رکھی تھی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos