جاپانی سفارت کار کو جاسوسی کرتے ہوئے پکڑا گیا، وہ روس پرعائدپابندیوں کی خفیہ معلومات حاصل کر رہے تھے
Read More »جاپانی سفارت کار کو جاسوسی کرتے ہوئے پکڑا گیا، وہ روس پرعائدپابندیوں کی خفیہ معلومات حاصل کر رہے تھے
Read More »پولیس ہیڈ کوارٹر میں معمول کے مطابق 15 ہزار تک شیل اسٹاک میں ہوتے ہیں، 40 ہزار آنسو گیس کے شیل کی قیمت 7 کروڑ روپے بنتی ہے
Read More »27 ستمبر 2022
انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں الیکس ہیلز کا کیچ پکڑ کر زخمی ہونے والے پاکستانی لیگ اسپنر عثمان قادر کے انگوٹھے کی چوٹ میں بہتری آرہی ہے۔
Read More »27 ستمبر 2022
سارہ انعام کی ڈیڈ باڈی ان کے والدین کے حوالے کی جائے گی۔مقتولہ کی نماز جنازہ 28 ستمبر کی دوپہر اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔
Read More »مین ہٹن میں ایسٹ 24 اور ایسٹ 26 ویں اسٹریٹ کے درمیان میڈیسن ایونیو سے شروع مارچ میں شرکاء نے امریکا کے علاوہ اپنے اپنے ملک کے پرچم بھی اُٹھا رکھے تھے۔
Read More »26 ستمبر 2022
پولیس حکام کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک پولیس اہلکار دم توڑ گیا ہے جبکہ دوسرے کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Read More »26 ستمبر 2022
حملہ آور چاقو اور خنجروں سے لیس تھے، حملہ آوروں نے انہیں نواز شریف سے دور رہنے، ساتھ چھوڑنے اور لاتعلقی کا کہا۔
Read More »26 ستمبر 2022
عالم اسلام کا امام رخصت ہوگیا۔ علم کی دنیا کا چراغ بجھ گیا۔ مصر کا ا?فتاب قطر میں ڈھل گیا۔
Read More »26 ستمبر 2022
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بقیہ میچز کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں جنہیں سخت سیکیورٹی حصار میں ہوٹل پہنچایا گیا۔
Read More »26 ستمبر 2022
پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نیپال میں واقع دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو کا ’ٹرو سمٹ‘ کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos