کورونا سے ایک دن میں ہونے والی 23 ہلاکتوں میں سے 11 ہلاکتیں صرف ریاست کیرالہ میں ہوئیں۔
Read More »25 ستمبر 2022
کورونا سے ایک دن میں ہونے والی 23 ہلاکتوں میں سے 11 ہلاکتیں صرف ریاست کیرالہ میں ہوئیں۔
Read More »لاہور میں کو آپریٹ ویٹرن لیگ کا میچ ہو رہا تھا جس دوران 46 سالہ عثمان شنواری میدان میں فیلڈنگ کے لیے کھڑے تھے کہ اچانک گر گئے
Read More »25 ستمبر 2022
ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کی ٹرافی کو پبلک کردیا گیا ہے۔
Read More »25 ستمبر 2022
نواز شریف اور زرداری ملک سے مخلص نہیں ہیں، انہوں نے عوام کو لوٹا ہےاور مسلسل لوٹتے جارہے ہیں۔ تحریک انصاف کی مقبولیت کی واحد وجہ نوجوان ہیں۔
Read More »25 ستمبر 2022
آڈیو میں مبینہ طور پر ن لیگی رہنما اور وفاقی وزراء پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کے استعفوں پر بات کر رہے ہیں۔
Read More »25 ستمبر 2022
دھماکے میں اٹک سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ نائب صوبیدار جاوید جبکہ اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ نائک حسین احمد شہید ہوئے۔
Read More »25 ستمبر 2022
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی انتظامیہ نے طالبہ کو ہراساں کرنے والے لیکچرار کو معطل کردیا جبکہ احتجاجی طالب علموں نےٹیچر کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔
Read More »نائب صوبیدار جاوید اقبال کی عمر 42 سال اور تعلق اٹک سے تھا جبکہ نائیک حسین احمد شہید کی عمر 38 سال اور ان کا تعلق اوکاڑہ سے تھا
Read More »25 ستمبر 2022
ملک بھر میں ڈینگی کے کیسسز رپورٹ ہو رہے ہیں، صوبہ سندھ میں ڈینگی کے مزید 335 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے257 کا تعلق کراچی سے ہے۔
Read More »25 ستمبر 2022
ہر سطح پر کھلاڑیوں کی پذیرائی ضروری ہے، ہمیں اپنی کرکٹ کو مالی طور پر مستحکم کرنا ہے، جب کنٹریکٹ اچھے ہوں گے تو پلیئرز میں مقابلہ ہوگا،
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos