کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی فائزر کے 60 سالہ سی ای او البرٹ بورلا کا معمولی علامات ظاہر ہونے پر کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو مثبت آگیا۔
Read More »کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی فائزر کے 60 سالہ سی ای او البرٹ بورلا کا معمولی علامات ظاہر ہونے پر کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو مثبت آگیا۔
Read More »25 ستمبر 2022
24 بوگیوں پر مشتمل ٹرین گزشتہ روز امدادی سامان لے کر دالبندین اسٹیشن پہنچی، امدادی سامان میں خیمے، کمبل، فوڈ، اور کچن کا سامان شامل ہے۔
Read More »چندی گڑھ یونیورسٹی میں طالبات کی نازیبا ویڈیوز بنانے کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے اور تفتیش کے دوران نئے نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں۔
Read More »25 ستمبر 2022
کورونا سے ایک دن میں ہونے والی 23 ہلاکتوں میں سے 11 ہلاکتیں صرف ریاست کیرالہ میں ہوئیں۔
Read More »لاہور میں کو آپریٹ ویٹرن لیگ کا میچ ہو رہا تھا جس دوران 46 سالہ عثمان شنواری میدان میں فیلڈنگ کے لیے کھڑے تھے کہ اچانک گر گئے
Read More »25 ستمبر 2022
ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کی ٹرافی کو پبلک کردیا گیا ہے۔
Read More »25 ستمبر 2022
نواز شریف اور زرداری ملک سے مخلص نہیں ہیں، انہوں نے عوام کو لوٹا ہےاور مسلسل لوٹتے جارہے ہیں۔ تحریک انصاف کی مقبولیت کی واحد وجہ نوجوان ہیں۔
Read More »25 ستمبر 2022
آڈیو میں مبینہ طور پر ن لیگی رہنما اور وفاقی وزراء پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کے استعفوں پر بات کر رہے ہیں۔
Read More »25 ستمبر 2022
دھماکے میں اٹک سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ نائب صوبیدار جاوید جبکہ اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ نائک حسین احمد شہید ہوئے۔
Read More »25 ستمبر 2022
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی انتظامیہ نے طالبہ کو ہراساں کرنے والے لیکچرار کو معطل کردیا جبکہ احتجاجی طالب علموں نےٹیچر کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos