اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے جبکہ موجودہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل حکومت کی معاشی ٹیم کا حصہ رہیں گے۔ذرائع
Read More »24 ستمبر 2022
اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے جبکہ موجودہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل حکومت کی معاشی ٹیم کا حصہ رہیں گے۔ذرائع
Read More »24 ستمبر 2022
بھارتی شمالی ریاستوں میں شدید بارشوں سے24گھنٹوں کے دوران 36 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ذیادہ اموات گھروں کی چھتیں گرنے سے ہوئیں
Read More »24 ستمبر 2022
اسٹیبلشمنٹ کے پاس تمام اختیارات ہیں، ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے اچھے تعلقات تھے پتا نہیں کب کیسے خراب ہوگئے
Read More »24 ستمبر 2022
گلے سے پکڑنے پراہلیہ کو دھکادیا،دوبارہ حملہ کرنے پرڈمبل مارا۔ سارہ تیسری بیوی تھی۔ پہلی اہلیہ کانام بھی سارہ تھا۔ کل ہی دبئی سےاسلام آباد پہنچی تھی۔
Read More »24 ستمبر 2022
فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کو پریکٹس کرتا دیکھ کر ان کے مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا اور جلد مکمل فٹ ہو کر ان کے لئے ٹیم میں واپسی کے لئے دعا کی۔
Read More »24 ستمبر 2022
شائع خبریں حقائق پر مبنی نہیں، وفاقی کابینہ نے 2019ء میں اس طرح کی سہولت کی اجازت دینے کے فیصلے کی منظوری دی تھی
Read More »24 ستمبر 2022
شاہنواز دھانی بولنگ کرنے آئے تو آواز آئی’’ آیا آیا شیر آیا‘‘ تاہم پیسر کی پٹائی ہوئی تو جوش ٹھنڈا پڑ گیا
Read More »ہلاک ہونے والوں میں 5 سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ انٹرنیٹ سروس بند ہے اور تشدد سے زیادہ متاثر علاقوں میں سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی ہے
Read More »سیلاب سے متاثر پاکستان کو عالمی قرضوں کی ادائیگی معطل کرنا چاہیے۔ پاکستان میں سیلاب سے بڑے انسانی بحران نے جنم لیا ہے
Read More »24 ستمبر 2022
یٹے کے ہاتھوں بہو کے قتل کے بعد ممتاز صحافی ایاز امیر کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے ۔ گرفتار کرکے حکومت اپنا حساب برابر کرنا چاہتی ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos