میرپورخاص، شہید بینظیر آباد، تھرپارکر، خیرپور، سکھر، لاڑکانہ، ٹھٹہ، بدین، سجاول اور حیدرآباد میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔
Read More »6 ستمبر 2025
میرپورخاص، شہید بینظیر آباد، تھرپارکر، خیرپور، سکھر، لاڑکانہ، ٹھٹہ، بدین، سجاول اور حیدرآباد میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔
Read More »انٹرنیٹ سروسز میں معمولی سست روی دیکھنے میں آ سکتی ہے تاہم صارفین کو بہتر سہولت فراہم کرنے کے لیے متبادل بینڈ وِڈتھ استعمال کی جا رہی ہے۔
Read More »6 ستمبر 2025
شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان ٹیم نے 171 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں یو اے ای ٹیم 166 رنز بناسکی ہے۔
Read More »6 ستمبر 2025
آرمی چیف جنرل ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ، نیول چیف ایڈمرل اور ایئر چیف مارشل نے شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کیا۔
Read More »"بشریٰ بی بی کی بہن خود کہہ رہی ہیں کہ یہ سب ڈراما ہے، علیمہ خان نے خود پر انڈا پڑوایا ہے۔"
Read More »مزارِ قائد پر گارڈز کی ذمہ داری سنبھالنا ایئر فورس اکیڈمی کے لیے اعزاز ہے۔
Read More »قریہ قریہ اور نگر نگر عاشقانِ رسول ﷺ پرجوش نظر آ رہے ہیں۔ شہروں میں چراغاں ہے، فضا درود و سلام کی صداؤں سے معطر ہے
Read More »6 ستمبر 2025
تقریب کے مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل شہریار خان تھے۔ مزارِ قائد پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔
Read More »5 ستمبر 2025
نعت خواں حضرات نے نعتِ رسولِ مقبول ﷺ کے نذرانے پیش کیے اورخاتم النبین حضور اکرم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں عقیدت و محبت کے پھول نچھاور کیے۔
Read More »5 ستمبر 2025
کلینکس اور تربیتی پروگرام کی شاندار تکمیل سے متاثرہ بچوں کا روشن مستقبل یقینی بن جاتا ہے، ڈاکٹر الیاس سید
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos