”جڑواں انجن والا ڈیک پر مبنی لڑاکا طیارہ (ٹی ای ڈی بی ایف) تاخیر اور غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔“
Read More »24 اگست 2025
”جڑواں انجن والا ڈیک پر مبنی لڑاکا طیارہ (ٹی ای ڈی بی ایف) تاخیر اور غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔“
Read More »یہ گروہ ایران کے اندر تخریب کاری، دہشت گردی اور جاسوسی کے مشن پر تھا، جس کا ہدف ملک کے مشرقی علاقے میں ایک اہم اسٹریٹیجک تنصیب کو نشانہ بنانا تھا۔
Read More »بارش سے کئی گاڑیاں بھی پھنس گئیں، بارش کے باعث راول ڈیم کے اسپل وے کھول دیے گئے ہیں۔
Read More »اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین صاحبزادہ سید ابوالخبیرآزاد کریں گے، مرکزی اجلاس کراچی کے محکمہ موسمیات کے دفترمیں منعقد ہوگا۔
Read More »کوہالہ روڈ اورپتریاٹہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے جبکہ کوٹلی ستیاں روڈ اوربائی پاس روڈ بھی ملبے سے بند ہو چکے ہیں۔
Read More »یہ پیشرفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب جنوبی کوریا کے صدرواشنگٹن روانہ ہوچکے ہیں جہاں وہ کل امریکی صدر سے ملاقات کریں گے۔
Read More »پاکستان شاہینز نے 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان شاہینز 17 اعشاریہ ایک اوورز میں 107 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
Read More »فرحان غنی پر ایک ادارے کے اہلکار حافظ سہیل پر تشدد کا الزام ہے۔ مقدمے میں انسداد دہشت گردی، اقدام قتل اور دیگر دفعات شامل ہیں۔
Read More »صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی اور کراچی کے چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کے خلاف دہشت گردی دفعات کے تحت فیروز آباد تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
Read More »اب ایسی کوئی بات نہیں کہ ہم ان سے مذاکرات کی بھیک مانگیں۔بھارت کے ساتھ جب بھی بات ہوگی، جو کچھ بھی ہوگا برابری کی بنیاد پر ہوگا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos