شجرکاری علامتی عمل نہیں، مستقبل کے تحفظ کیلئے اہم اقدام ہے، درخت موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مضبوط دفاع ہیں۔
Read More »شجرکاری علامتی عمل نہیں، مستقبل کے تحفظ کیلئے اہم اقدام ہے، درخت موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مضبوط دفاع ہیں۔
Read More »دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی اور گنڈا سنگھ والا پر بھی نچلے درجے کے سیلاب ہیں۔
Read More »18 اگست 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب سے سیکڑوں اموات اور انفرااسڑکچر کی تباہی پر افسوس ہے ۔
Read More »18 اگست 2025
عوام بارشوں کے دوران ندی نالوں سے دور رہیں،مری میں آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کا امکان ہے۔
Read More »اسرائیل کا غزہ سٹی کے شہریوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ لاکھوں شہریوں کی نسل کشی اور بے گھر کرنے کی ایک نئی مہم ہے۔
Read More »12 ہزار ڈالرز انعامی رقم جیت لی۔پاکستانی کھلاڑی نے ملائیشین حریف کو 40 منٹ میں 1-3 سے شکست دی۔
Read More »سجاول اور گردو نواح میں ہلکی برسات جبکہ کلورکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔
Read More »بعض غیر ملکی کوہ پیماوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جبکہ باقی کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
Read More »کور آف انجینئرز کے دستوں نے بھی سازو سامان سمیت اپنا کام شروع کر دیا، موسم کی خرابی کے باوجود پاک فوج کے ہیلی کاپٹر ریسکیو مشن میں مصروف ہیں۔
Read More »فصلیں تباہ ہو گئیں، مساجد میں نقل مکانی کے اعلانات ہو رہے ہیں، ریسکیو نے فلڈ ریلیف کیمپ قائم کر دیے، شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos