ٹرمپ کا اعلان روس کی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین Dmitry Medvedev کے بیان کے بعد سامنے آیا۔
Read More »ٹرمپ کا اعلان روس کی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین Dmitry Medvedev کے بیان کے بعد سامنے آیا۔
Read More »2 اگست 2025
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور اعلیٰ سطحی وفد بھی ہوگا۔اپنے قیام کے دوران مسعود پزشکیان صدر آصف زرداری سے ملاقات بھی کریں گے۔
Read More »2 اگست 2025
آج پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔
Read More »قحط اور غذائی قلت کی وجہ سے 7 نئی اموات ریکارڈ کی گئیں، بھوک اور افلاس کا شکار ہو کر شہید ہونے والوں کی تعداد 154 ہوگئی۔
Read More »سردار محمد ابراہیم خان کا مقصد کشمیری مسلمانوں کو ڈوگرہ کی غلامی سے نجات دلانا اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنانا تھا۔
Read More »سیشن کورٹ نے 10 جولائی کو جو احکامات جاری کیے وہ قانون کے تقاضوں کے منافی تھے اور مقدمہ درج کرنے کا حکم حقائق کا مکمل جائزہ لیے بغیر دیا گیا۔
Read More »جنگلات کے تحفظ کیلئے رینجرز کی خدمات قابل تحسین ہیں، فارسٹ گارڈز ہمارے ماحولیاتی ہیرو ہیں۔
Read More »31 جولائی 2025
واقعہ لکی مروت میں قلعہ گراؤنڈ کے قریب کچی آبادی میں پیش آیا، جہاں گزشتہ رات سے جاری بارش کی وجہ سے خستہ حال کچے مکان کی چھت گر گئی۔
Read More »معاہدے میں صدر ٹرمپ نے قائدانہ کردار ادا کیا، یہ تاریخی معاہدہ ہمارے بڑھتے ہوئے تعاون کو مزید فروغ دے گا۔
Read More »31 جولائی 2025
مشال یوسف زئی، مسلم لیگ ن کی ثوبیہ شاہد، جے یو آئی ف کی شازیہ، صائمہ خالد اور مہتاب ظفر انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos