سندھ میں آج شام یا رات میں سکھر، گھوٹکی، خیرپور، تھر پارکر، عمر کوٹ، میرپور خاص اور سانگھڑ میں کہیں کہیں بارش ہوسکتی ہے۔
Read More »سندھ میں آج شام یا رات میں سکھر، گھوٹکی، خیرپور، تھر پارکر، عمر کوٹ، میرپور خاص اور سانگھڑ میں کہیں کہیں بارش ہوسکتی ہے۔
Read More »31 جولائی 2025
نائن فور نائن اے اینتے کلاس آبدوز روس کے جنگی جہازوں میں جدید ترین ہے اور اسے گرانیٹ کروز میزائلوں سے لیس کیا گیا ہے۔
Read More »31 جولائی 2025
گزشتہ مالی سال میں 32 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ میں سے 6 ارب ڈالر امریکا کی تھیں، پاکستان کی سنگل لارجسٹ ایکسپورٹ ڈیسٹی نیشن امریکا ہے
Read More »31 جولائی 2025
ایران تیل سے حاصل آمدنی کو مشرق وسطیٰ کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے اور اپنے عوام کا استحصال کرتا ہے۔
Read More »31 جولائی 2025
تربیلا، کالا باغ، چشمہ، تونسہ اور سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ باقی دریا اپنے اپنے ہیڈ ورکس پر معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔
Read More »اگر فلسطینی اتھارٹی اصلاحات کے لیے رضا مند ہو جائے تو فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیں گے۔
Read More »31 جولائی 2025
یہ سیٹلائٹ زمین کے مشاہدے، زرعی نگرانی اور ماحولیاتی تجزیے کے شعبوں میں انقلاب برپا کرے گا۔
Read More »31 جولائی 2025
پاکستان اور امریکا تیل کے ذخائر کے معاملے پر مل کر کام کریں گے۔شاید ایک دن ایسا آئے جب پاکستان تیل بھارت کو بیچے گا۔
Read More »مسلسل ریسکیو و ریلیف آپریشن تیار کھانا،میڈیکل کیمپس، سیکڑوں خاندانوں کو راشن کی فراہمی کر رہےہیں۔ انعام الرحمن کمبوہ
Read More »مالٹا کے وزیراعظم نے یہ اعلان برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے مشروط اعلان کے چند گھنٹے بعد کیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos