پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس آج مری میں ہوگا،ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت ہو گی
Read More »19 جولائی 2025
پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس آج مری میں ہوگا،ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت ہو گی
Read More »19 جولائی 2025
امریکی حمایت یافتہ تجویز پر دس روز بات چیت جاری رہی۔ حماس غزہ میں قید اسرئیلیوں کو رہا کرنا چاہتی ہے لیکن اسرائیل اب انکاری ہے۔
Read More »دنیا بھر سے آئے شائقین پی اے ایف کے جہازوں کے ساتھ تصاویر بنواتے رہے، برطانیہ میں دنیا کے سب سے بڑے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو کا آج پہلا دن تھا۔
Read More »19 جولائی 2025
20 سے 25 جولائی کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی، گرد آلود ہواؤں اور بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
Read More »19 جولائی 2025
بھارت کی 10لاکھ فوج کی درندگی کشمیریوں کے عزم کو توڑنے میں ناکام رہی، وقت گزرنے کیساتھ کشمیریوں کے جذبہ آزادی میں اضافہ ہو ا۔
Read More »19 جولائی 2025
محمد آصف نے زبردست مہارت اور صلاحیتوں کا لوہا منوا کر چیمپئن شپ جیتی، محمد آصف نے قوم کا مان اور وقار بڑھایا۔
Read More »ورلڈ ماسٹرز کے فائنل میں پاک بھارت مقابلہ انتہائی سنسنی خیز ثابت ہوا، آصف اور برجش دامانی کا ہر فریم میں آخر تک بھرپور مقابلہ رہا۔
Read More »19 جولائی 2025
ہلاک ڈاکوؤں کا تعلق دستی گینگ سے ہے، یہ ڈاکو بلوچستان اور سندھ کے سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرتے تھے۔
Read More »19 جولائی 2025
صحرائے تھر کے جنگلات میں سانپوں کی 10 سے زائد اقسام موجود ہیں، جن میں نیورو ٹاکسک اور مسکولو ٹاکسک سب سے خطرناک ہیں۔
Read More »19 جولائی 2025
کشمیریوں کی تیسری نسل بھی حق خودارادیت کے لیے پُرعزم ہے، دہائیوں پر محیط جدوجہد کشمیریوں کے جذبہ حریت کا ثبوت ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos