مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل 3 روپے 74 پیسے سستا کرنے کی تجویز ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی ورکنگ کرلی گئی۔
Read More »مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل 3 روپے 74 پیسے سستا کرنے کی تجویز ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی ورکنگ کرلی گئی۔
Read More »فرقہ وارانہ جھڑپیں دروز اکثریتی علاقے میں ہوئیں۔ یکے بعد دیگرے کئی افراد کے اغوا پر مقامی بدو قبائل اور دروز ملیشیا کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئیں۔
Read More »بنگلادیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے قومی ٹیم 16 جولائی کو ڈھاکہ روانہ ہوگی۔
Read More »وسطی غزہ کے علاقے نصیرات میں صاف پانی لینے کے لئے جمع ہونے والے فلسطینیوں پر میزائیل حملے میں 6 بچوں سمیت 8 افراد شہید اور کم از کم 17 زخمی ہو گئے۔
Read More »صدر کے جاری کردہ آرڈیننس کے تحت وفاقی حکومت کو فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کو وفاقی کانسٹیبلری میں تبدیل کرنے کے اختیارات حاصل ہو گئے ہیں۔
Read More »اسٹیبلشمنٹ سے بات سیدھی ہوجائے، پی ٹی آئی سیاسی مذاکرات کرنا ہی نہیں چاہتی ان سے کیا بات کریں۔
Read More »کشتی میں تقریباً 15 بین الاقوامی کارکن سوار ہیں جو انسانی ہمدردی کے تحت ادویات، خوراک، طبی سازوسامان اور بچوں کا سامان لے کر روانہ ہوئے ہیں۔
Read More »بارش کا پانی کھڑے رہنے سے عوام بالخصوص بچوں اور خواتین کو دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ہر صورت پانی کی نکاسی جلد از جلد مکمل کی جائے۔
Read More »14 جولائی 2025
مودی نے حکومت سنبھالتے ہی وزارتوں میں کیمرے لگوا کر صحافیوں کے پریس انفارمیشن بیورو کارڈز منسوخ کردیے۔
Read More »14 جولائی 2025
مبینہ غفلت برتنے پر بوائلر و ٹائر پگھلانے کا کارخانہ لگانے والے مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos