یومِ عاشور پر شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہوئے ملک بھر میں یوم عاشور کی مجالس برپا کی گئیں اور جلوس نکالے گئے۔
Read More »یومِ عاشور پر شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہوئے ملک بھر میں یوم عاشور کی مجالس برپا کی گئیں اور جلوس نکالے گئے۔
Read More »5 جولائی 2025
قابض انتظامیہ نے 4 اور 5 جولائی کو چار یا اس سے زیادہ افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کی ہے
Read More »اگرچہ مقامی افرادی قوت کافی محدود تھی، کمپنی کے زیادہ تر آپریشنز غیر ملکی دفاتر اور پاکستان میں موجود پارٹنرز کے ذریعے چلائے جا رہے تھے۔
Read More »5 جولائی 2025
پلاٹ نمبر 29 ایل وائی پر بنی عمارت گاڈا پیلس ایک کمپاؤنڈ نما جگہ پر ڈھائی سو گز کے رقبے پر بنی ہوئی تھی۔
Read More »پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز کے تینوں میچز بالترتیب 31 جولائی، 2 اور 3 اگست کو امریکی ریاست فلوریڈا میں کھیلے جائیں گے۔
Read More »تھانہ کوہسار میں محکمہ وائلڈ لائف کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ویڈیو میں نظر آنے والے افراد کا تعلق گاؤں گوکینا سے ہے۔
Read More »پیپلزپارٹی کے بغیر حکومت بنانا ممکن نہیں تھا، مشکل وقت میں ساتھ دینے والی پیپلزپارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔
Read More »5 جولائی 2025
الحمدالله سرجری کامیاب رہی، اب ری ہیب کا مرحلہ شروع ہوگا۔شاداب خان انجری کے باعث قومی ٹیم سے باہر ہیں اور انکی واپسی میں 2 سے 3 ماہ کا وقت لگ سکتا ہے۔
Read More »5 جولائی 2025
مخالفین شادیانے بجاتے، ہمارے اپنے ہی ساتھیوں کا پروپیگنڈا تھا کہ بجٹ پیش نہ کرو اور پھر بجٹ پاس نہ کرنے کا شور شروع کردیا۔
Read More »سی ٹی ڈی پنجاب اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کی جس میں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے تین ساتھی فرار ہو گئے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos