شہید ہونے والوں میں اے ایس آئی گل عالم، کانسٹیبل رفیق اور ڈرائیور سخی جان شامل ہیں، جبکہ کانسٹیبل آزاد شاہ محفوظ رہے۔
Read More »3 دسمبر 2025
شہید ہونے والوں میں اے ایس آئی گل عالم، کانسٹیبل رفیق اور ڈرائیور سخی جان شامل ہیں، جبکہ کانسٹیبل آزاد شاہ محفوظ رہے۔
Read More »کارروائی کا مقصد وہی ہونا چاہیے جس کے لیے سوموٹو نوٹس لیا گیا تھا، اور بغیر سماعت کے کوئی کیس نہیں چلایا جا سکتا۔ عدالت
Read More »پھگلہ کی مقامی روایت اور رسم 'آس' کے تحت جرگہ بلایا گیا تھا۔ جرگے نے فیصلہ کیا کہ اگر ملزم واقعی بے گناہ ہے تو گرم لوہا اس کا ہاتھ نہیں جلائے گا
Read More »یہ آرڈیننس غیر آئینی، آئین کے بنیادی انسانی حقوق کے منافی اور عوامی مفاد کے لیے نقصان دہ ہے۔خط کا متن
Read More »3 دسمبر 2025
خان یونس کے مرکزی علاقے میں فضائی حملے میں صحافی محمود وادی شہید اور ان کا ساتھی زخمی ہوا۔ صحافی محمود وادی کو دوران رپورٹنگ نشانہ بنایا گیا۔
Read More »پنجاب بار کونسل کی اپیل پر ضلع کچہری میں وکلا کی ہڑتال آج بھی جاری ہے۔ وکلا کے بائیکاٹ کے دوران کوئی عدالت کسی کے خلاف منفی آرڈر نہیں کرے گی۔صدر بار
Read More »کانگریس لیڈر راہول گاندھی اور ان کی جماعت کا فوج مخالف رویہ کوئی نیا نہیں ہے اور اس بیان سے سیاسی اختلافات کو ہوا دی جا رہی ہے۔سی آر کیسوان
Read More »سرد ہواؤں، بارشوں اور برفباری سے پنسلوینیا، ایلی نوائے، مشی گن اور الاسکا سمیت کئی ریاستیں متاثر ہوئی ہیں
Read More »یہ اقدام افغان شہری کی جانب سے وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعے کے بعد اٹھایا گیا
Read More »3 دسمبر 2025
پانچ تیل کی کنسیشنز کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، جن میں تین آف شور اور دو آن شور بلاکس شامل ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos