ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹیکس محصولات میں اضافہ ضروری ہے، قوم کو ٹیکس چوری کے خلاف جہاد کرنا ہو گا۔
Read More »ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹیکس محصولات میں اضافہ ضروری ہے، قوم کو ٹیکس چوری کے خلاف جہاد کرنا ہو گا۔
Read More »حادثے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، لاشیں اور زخمیوں کو سول اسپتال حیدر آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔
Read More »نا انصافیوں کے خلاف آواز اٹھانا عوام کا بنیادی حق ہے۔ عوام کا پانی چوری کر کے عوام کو ہی دھڑلے سے بیچا جا رہا ہے۔
Read More »ارشد ندیم نے 50 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے- مقابلوں میں پاکستان نے جیولن تھرو اور 800 میٹر کے گولڈ جیتے تھے۔
Read More »بلوچستان کے عمائدین بتائیں کون سی خرابیاں ہیں جنہیں دور کرنے کی ضرورت ہے، جو لوگ بھٹک کر پٹری سے اتر گئے ہیں انہیں واپس لانے کی کوشش کرنی چاہیے۔
Read More »گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد، ایک ہینڈ گرنیڈ، 18 ڈیٹونیٹرز اور دیگر خطرناک اشیاء برآمد کی گئی ہیں۔
Read More »31 مئی 2025
دفعہ144 کے تحت ان پابندیوں کا اطلاق پانچ جون سے گیارہ جون تک رہے گا۔
Read More »پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے کا اعزاز حاصل کرنے والے وہ چوتھے پاکستانی باؤلر بن گئے ہیں
Read More »معاشی ٹیم کو بجٹ پر مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف کے سخت سوالوں کا سامنا ہے، بجلی فراہمی کے اقدام پرمزید سخت بات چیت کا خدشہ ہے۔
Read More »آرمی ایکٹ کی شق 2 ون ڈی اور 59 فور کو کالعدم قرار دیا تھا، 5 رکنی بنچ نے فیصلہ دیا کہ 9 اور 10 مئی حملوں کے ملزمان کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos