پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق نومبر میں پاکستانی پرچم بلند رہے اور ٹیموں نے اپنے غلبے کا ثبوت دیا۔
Read More »پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق نومبر میں پاکستانی پرچم بلند رہے اور ٹیموں نے اپنے غلبے کا ثبوت دیا۔
Read More »30 نومبر 2025
واقعہ اس وقت پیش آیا جب تقریب آئس کریم کی دکان میں جاری تھی اور نامعلوم افراد نے اچانک فائرنگ کر دی۔
Read More »یہ منفرد سکہ، جس کا وزن 339 گرام ہے، سپین کے شہر سیگوویا میں امریکا سے لائے گئے سونے سے تیار کیا گیا تھا
Read More »ہری پور الیکشن میں دھاندلی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو بھی ریفرنس بھیجا جائے گا اور پریزائیڈنگ افسران کے بیان حلفی قلم بند کیے جا رہے ہیں۔
Read More »پیپلز پارٹی کی جدوجہد نے پاکستان میں جمہوریت کو مضبوط کیا، آمریت کے خلاف مزاحمت اور عوامی حقوق کی بحالی پارٹی کے تاریخی کارنامے ہیں
Read More »30 نومبر 2025
منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، تاکہ ٹریفک روانی میں بہتری آئے۔محسن نقوی
Read More »زمبابوے کی کرکٹ ٹیم سکندر رضا کی قیادت میں پاکستان میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے آئی تھی۔ اس سیریز میں زمبابوے کی ٹیم صرف ایک میچ جیت سکی۔
Read More »اب تک 100 سے زائد مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کی جا چکی ہے۔ حملہ آوروں کی رحمان بابا قبرستان سے ایف سی ہیڈ کوارٹرز تک آمد کی فوٹیج بھی حاصل کر لی گئی ہے
Read More »30 نومبر 2025
احتجاج عوامی حمایت کے ساتھ کیا جائے گا اور کارکنان کو ہدایت دی گئی ہے کہ دوران احتجاج قانون ہاتھ میں نہ لیں۔
Read More »آئینی ترامیم عوام کے منتخب نمائندوں کا مکمل اختیار ہیں اور جمہوری طریقہ کار کا احترام ہونا چاہیے۔دفتر خارجہ
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos