آپریشنل پابندیوں کے دوران ائیراسپیس کو 48 گھنٹوں کیلئےمعطل کیا گیا تھا،رات پابندی کے نتیجے میں متاثرہ فضائی حدود اب مکمل طور پر دستیاب ہیں۔
Read More »آپریشنل پابندیوں کے دوران ائیراسپیس کو 48 گھنٹوں کیلئےمعطل کیا گیا تھا،رات پابندی کے نتیجے میں متاثرہ فضائی حدود اب مکمل طور پر دستیاب ہیں۔
Read More »ہم پاکستان کی سالمیت اورخودمختاری پرحملے کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان نے صرف اپنا دفاع کیا ہے، بھارت معصوم شہریوں کو نشانہ بنارہا ہے،
Read More »حادثے کا شکار مسافر بس کراچی سے راولپنڈی جا رہی تھی، حادثہ تیز رفتاری اور ڈرائیور کو نیند آجانے کے باعث پیش آیا۔
Read More »ہم موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہیں، بھارت اور پاکستان ایک دوسرے کے ہمسایہ تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔
Read More »بھارتی جارحیت کا پاک فوج اُسی کی زبان میں جواب دے رہی ہے، پاکستانی افواج کے جواب سے دشمن کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
Read More »گزشتہ شب بھارت نے پاکستان کے 5 مقامات پر میزائل داغے، جس پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے پاک فضائیہ نے بھارت کے 6 جہاز اور 1 ڈرون مار گرائے
Read More »7 مئی 2025
پاکستان نے بھرپور جوابی کارروائی میں بھارت کے 3 رافیل طیاروں سمیت 5 جنگی جہاز مار گرائے جبکہ 3 ڈرون بھی تباہ کیے۔
Read More »بھارتی حملے میں زخمی ہونے والے شہریوں کی عیادت اوران کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
Read More »7 مئی 2025
ابوظہبی لاہور کی پرواز ای وائی 284، ریاض لاہور کی پرواز ایکس وائی 317، استنبول لاہور ٹی کے 714 واپس کردی گئیں۔
Read More »حالیہ واقعات کے پیش نظر پاکستان عالمی برادری کو اپنے مؤقف سے آگاہ کر رہا ہے تاکہ بین الاقوامی قانون کے تحت اپنا دفاع یقینی بنایا جا سکے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos