صدر ٹرمپ نے مطالبہ کیا تھا کہ انکے خلاف حکم جاری کرنیوالے واشنگٹن ڈی سی ڈسٹرکٹ کورٹ کے چیف جج James E. Boasberg کا مواخذہ کیا جائے۔
Read More »صدر ٹرمپ نے مطالبہ کیا تھا کہ انکے خلاف حکم جاری کرنیوالے واشنگٹن ڈی سی ڈسٹرکٹ کورٹ کے چیف جج James E. Boasberg کا مواخذہ کیا جائے۔
Read More »19 مارچ 2025
اداروں کے خلاف بے بنیاد معلومات سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا اور غیر مناسب پوسٹ کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Read More »صدر ٹرمپ نے فیصلے کیخلاف اپیل کا اعلان کردیا، مقدمہ یو ایس ایڈ کے دو درجن سے زائد ملازمین کی جانب سے اسٹیٹ ڈیموکریسی ڈیفنڈرز گروپ نے دائر کیا تھا۔
Read More »19 مارچ 2025
بغیر کسی وجہ جنگ بندی معاہدے کو توڑ کر ایک دن میں 130 سے زائد بچوں کو شہید کردیا گیا۔
Read More »19 مارچ 2025
پشاور زلمی 7 مئی کو اپنا آخری لیگ میچ کھیلے گی، اس کے بعد کوالیفائر اور ایلیمینیٹر ہوں گے، فائنل 18 مئی کو شیڈول ہے۔
Read More »امریکا نے یمن کے 10 مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔امریکا کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، جنگ کی شدت بڑھنے کا امکان ہے۔حوثی رہنما
Read More »19 مارچ 2025
پوتن کی شرائط ظاہر کرتی ہیں کہ روس جنگ بندی کے لیے تیار نہیں، روسی صدر کا مقصد یوکرین کو کمزور کرنا ہے۔
Read More »19 مارچ 2025
صدر مملکت کو بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔
Read More »معذور افراد کی مراعات میں کٹوتی کا فیصلہ نہ صرف غیر منصفانہ ہے بلکہ یہ ان لوگوں کے لیے زندگی کو مزید مشکل بنا دے گا
Read More »بوگیوں پر گولیوں کے نشان اور بیشتر کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹے ہوئے ہیں۔بوگیوں کو مرمت کے بعد سفر کیلئے روانہ کیا جائے گا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos