ملزم نے پہلے والد کا قتل کیا، مقتول شکیل خان بیچ بچاؤ کے لئے گئے تھے، بیچ بچاؤ کے دوران شکیل خان فائرنگ کا نشانہ بنے۔
Read More »9 مارچ 2025
ملزم نے پہلے والد کا قتل کیا، مقتول شکیل خان بیچ بچاؤ کے لئے گئے تھے، بیچ بچاؤ کے دوران شکیل خان فائرنگ کا نشانہ بنے۔
Read More »9 مارچ 2025
جاں بحق ہونے والوں میں 8 سالہ ایشال، 8 سالہ کائنات، 7 سالہ نصرین، 3 سالہ عائشہ، 9 سالہ سانودیہ اور 15 سالہ سعدیہ شامل ہیں۔
Read More »محفوظ شہید کینال کی تعمیر نیشنل واٹر پالیسی 2018 کےعین مطابق ہے۔محفوظ شہیدکنال سلیمانکی ہیڈورکس سے فورٹ عباس تک تعمیر کی جائے گی
Read More »08 اکتوبر 2005 کے زلزلہ میں عمارت زمین بوس ہوئی تھی، دونوں لاشوں کی باقیات اسی زلزلہ کی ہیں۔
Read More »چین کی جانب سے 2 ارب ڈالر قرض کی واپسی کی مدت میں ایک سال کی توسیع سے پاکستان کو زرمبادلہ کے ذخائر کو مضبوط رکھنے میں مدد ملے گی۔
Read More »8 مارچ 2025
اسٹیل ٹاؤن کے علاقے گلشن حدید لنک روڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار 2 کمسن بہن بھائی شدید زخمی ہوئے
Read More »مارے گئے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے، ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کے خلاف متعدد دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث تھے۔
Read More »گنڈاپور کی مولانا فضل الرحمٰن سے متعلق غلط بیانی کی مذمت کرتا ہوں، پی ٹی آئی کی قیادت کو واضح کرنا چاہیے کہ گنڈاپور کس کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔
Read More »بس بابر کے والد ان کی تیکنیک کے مسائل کو درست کر دیں، مسائل ٹھیک کرنا بابر کے ہاتھ میں ہے، ہماری نیک خواہشات بابر اعظم کے ساتھ ہیں۔
Read More »جھڑپوں میں مجموعی طور پر 8 ایف سی اہلکار زخمی ہوئے جبکہ افغان فورسز کے 3 اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos