میچز 12 اور 14 فروری کو لاہور میں ہوں گے جبکہ 16 فروری کو اسلام آباد غیر ملکی کھلاڑیوں کی میزبانی کرے گا۔
Read More »میچز 12 اور 14 فروری کو لاہور میں ہوں گے جبکہ 16 فروری کو اسلام آباد غیر ملکی کھلاڑیوں کی میزبانی کرے گا۔
Read More »اردن اور مصر پناہ گزینوں کو نہیں لیتے تو ان دونوں ممالک کی امداد بند کر سکتے ہیں، امید ہے اردن پناہ گزینوں کو لینے پر تیار ہوجائے گا۔
Read More »10 فروری 2025
تمام فیصلے عدالتوں میں نہیں ہوتے ہیں کچھ فیصلے اتھارٹیز کو کرنا ہوتے ہیں۔ آپ کو اتھارٹیز کے فیصلوں کے خلاف اپیل کا بھی حق ہے۔
Read More »مری، گلیات ، گرد و نواح اور سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
Read More »100 انڈیکس میں 401 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار 724 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا
Read More »10 فروری 2025
تقریب میں سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس علی باقر نجفی موجود تھے، لاہور ہائیکورٹ کے افسران نے بھی شرکت کی۔
Read More »10 فروری 2025
زلزلے کا مرکز ژوب کے قریب تھا، ژوب کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق زلزلے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔
Read More »10 فروری 2025
3، بھیک مانگنے پر 4 ،منشیات کیسز 6، معاہدے کی خلاف ورزی، 27، زائد المیعاد قیام ، 4، کام سے مفرور ی ، 2، جعلسازی ، کو ڈی پورٹ کیا گیا۔
Read More »10 فروری 2025
جھڑپ کے دوران 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
Read More »10 فروری 2025
پرنس کریم آغا خان 88 برس کی عمر میں 4 فروری کو انتقال کرگئے تھے، پرنس کریم آغا خان کا انتقال پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہوا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos