مختلف علاقوں سے آنےوالی گاڑیاں ٹل میں جمع ہو کرآگےروانہ ہوں گی، قافلے کی سکیورٹی کیلئےسخت انتظامات گئے ہیں۔
Read More »مختلف علاقوں سے آنےوالی گاڑیاں ٹل میں جمع ہو کرآگےروانہ ہوں گی، قافلے کی سکیورٹی کیلئےسخت انتظامات گئے ہیں۔
Read More »30 جنوری 2025
درخواست میں ملازمین کے قرض، نئی بھرتیاں، لیگل چارجز شامل ہے ، درخواست میں ایڈمنسٹریٹر کاسٹ اور دفتری آپریشن کاسٹ وغیرہ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
Read More »فلائٹ ریڈار کے مطابق حادثہ شام 5 بج کر 48 منٹ پر پیش آیا، جب طیارے کی رفتار 166 کلو میٹر فی گھنٹہ تھی۔
Read More »30 جنوری 2025
لاہور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارش کے امکانات ہیں اور بارش کے باعث موسم میں دوبارہ ٹھنڈک کا احساس ہونے کے ساتھ درجہ حرارت میں کمی واقع ہوگی۔
Read More »فوجی عدالتوں کا آرٹیکل 175 کے تحت عدالتی نظام میں ذکر نہیں، فوجی عدالتیں الگ قانون کے تحت بنتی ہیں جو تسلیم شدہ ہے۔
Read More »چاند کے نظر آنے یا نہ آنے کے بارے میں اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے۔
Read More »کارلوس بریتھ ویٹ نے انگلش بولر بین اسٹوکس کو مسلسل 4 گیندوں پر 4 چھکے رسید کرکے ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا
Read More »30 جنوری 2025
روانڈا میں پاکستانی سفارتخانہ اقدامات کر رہا ہے۔ مشرقی کانگو میں پاکستانیوں سمیت لاکھوں افراد امداد کے منتظر ہیں۔
Read More »ملاقات میں ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان، ترک انٹیلی جنس چیف ابراہیم قالین اور دیگر حماس عہدیداران بھی شریک تھے۔
Read More »30 جنوری 2025
کراچی میں 8 کپتانوں کی پریس کانفرنس اور پری ٹورنامنٹ فوٹو شوٹ بھی نہیں ہوگا، بھارتی کپتان روہت شرما بھی پریس کانفرنس کے لئےکراچی نہیں آئیں گے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos