مسائل میز پر حل ہوتے ہیں، یہ چوتھی بار آنا چاہتے ہیں تو آجائیں۔ ان کا حال یہ ہے کوئی بات سنا دیتا ہے تو اس پر ان کے دو دن گزر جاتے ہیں۔
Read More »مسائل میز پر حل ہوتے ہیں، یہ چوتھی بار آنا چاہتے ہیں تو آجائیں۔ ان کا حال یہ ہے کوئی بات سنا دیتا ہے تو اس پر ان کے دو دن گزر جاتے ہیں۔
Read More »28 جنوری 2025
بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کا بطور صوبائی صدر استعفیٰ منظور کیا جاتا ہے۔
Read More »چھوٹے اور محدود غزہ نے امریکی حمایت کے ساتھ اور جدید اسلحے سے لیس صہیونی ریاست کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔‘
Read More »شہزادہ محمد بن فہد بن عبد العزیز آل سعود کی نماز جنازہ کل بدھ کو ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی جائےگی۔
Read More »28 جنوری 2025
امریکہ میں بلاول بھٹو زرداری ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کرینگے۔ بلاول بھٹو زرداری خصوصی دعوت پر امریکہ کے لئے روانہ ہوئے ہیں۔
Read More »صحافی تنظیموں کی طرف سے کوئی ٹھوس تجاویز نہیں دی گئیں، صحافی ہمیں قانون کے سقم بارے لکھ کر بتائیں، صحافیوں کی شکایات کو دور کرنے کی کوشش کریں گے۔
Read More »وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے پیکا ترمیمی بل کی منظوری کی تحریک پیش کی، جسے اپوزیشن اور میڈیا تنظیموں کی سخت مخالفت کے باوجود ایوان منظور کر لیا۔
Read More »علاقے میں کسی بھی دہشتگرد کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن کیا جارہا ہے، پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں
Read More »یہ حکومت بدحواس ہے اسے اندازہ نہیں کیا کر رہی ہے، آج متنازعہ پیکا قانون کےخلاف جدوجہد کا آغاز کر رہے ہیں۔افضل بٹ
Read More »آف لوڈ کیے گئے مسافروں میں 28 عمرہ زائرین اور ورک ویزا کے 18 مسافر بھی شامل ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos