جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کو ریگولر کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
Read More »جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کو ریگولر کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
Read More »ہندو یاتری مرکزی تقریب میں شرکت کریں گے، دورہ مکمل کرنے کے بعد 15 جنوری کو واپس بھارت جائیں گے۔
Read More »دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا، پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بھی گفتگو کی گئی۔
Read More »6 جنوری 2025
اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 18 ہزار 735 پوائنٹس کی بلندی کو بھی چھو گیا۔
Read More »پھل، سبزی، پولٹری سمیت تاجروں کے 80 گاڑیوں پر مشتمل سامان کا قافلہ ہنگو کی تحصیل ٹل میں موجود ہے۔
Read More »6 جنوری 2025
حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔
Read More »جسٹن ٹروڈو یقینی طور پر نہیں جانتے کہ وہ اپنے استعفے کا اعلان کب کریں گے۔
Read More »عدالت نے پرویز الہٰی کو نوٹس حمزہ شہباز نظ ثانی کیس میں جاری کیا۔
Read More »6 جنوری 2025
وائرس سے متاثرہ 1 بچہ 8 ماہ جبکہ دوسرے کی عمر 3 ماہ ہے، دونوں بچوں کی کوئی سفری ہسٹری سامنے نہیں آئی ہے۔
Read More »اپنی رسیدیں مانگنے کی باری کہتے ہیں ہم سے رسیدیں مت مانگیں، یہ انصاف نہیں ’’تحریک انصاف ‘‘ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos