بے گھر فلسطینی خون جماتی ٹھنڈ میں خیموں میں رہنے پر مجبور ہیں، ہائپوتھرمیا کے باعث اب تک 8 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔
Read More »6 جنوری 2025
بے گھر فلسطینی خون جماتی ٹھنڈ میں خیموں میں رہنے پر مجبور ہیں، ہائپوتھرمیا کے باعث اب تک 8 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔
Read More »چارٹر ماننے کی صورت میں تحریکِ انصاف کو حکومت سے تحریری معاہدہ بھی کرنا ہو گا۔
Read More »شہید پولیس اہلکاروں کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں، دکھ کی گھڑی میں شہداء کے خاندانوں کیساتھ کھڑے ہیں۔ محسن نقوی
Read More »برآمد شدہ منشیات کی مالیت 22 کروڑ بتائی گئی ہے۔ کورنگی روڈ پر موٹر سائیکل سوار سے 250 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔
Read More »جاں بحق افراد کی شناخت اعجاز ممتاز اور ریاست علی کے نام سے ہوئی ہے۔ حادثہ شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ کم ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔
Read More »6 جنوری 2025
اتوار کی رات بند کی گئی موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس منگل 7جنوری کو رات 12 بحال کردی جائے گی۔
Read More »6 جنوری 2025
ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ اسکواڈ 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گا، پہلا ٹیسٹ 17 جنوری اور دوسرا ٹیسٹ 25 جنوری سے شروع ہو گا۔
Read More »6 جنوری 2025
تینوں بورڈ نے ایک دوسرے کے ساتھ بارڈر گواسکر ٹرافی کی طرز پر زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا پلان ہے۔
Read More »ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، باہمی تعاون، پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلۂ خیال ہوا
Read More »احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں۔ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنایا جائے گا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos