گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 38 افراد شہید اور 203 زخمی ہوئے ہیں۔
Read More »19 دسمبر 2024
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 38 افراد شہید اور 203 زخمی ہوئے ہیں۔
Read More »قومی کرکٹرز نے بدھ کو پریکٹس کے بجائے آرام کیا، تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو میزبان پر ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
Read More »19 دسمبر 2024
پہلے مرحلے میں غزہ میں قید اسرائیلی خواتین اور بوڑھوں کو رہا کیا جائے گا، بدلے میں اسرائیل جیلوں میں قید فلسطینیوں کو رہا کیا جائے گا۔
Read More »بانیٔ پی ٹی آئی نے لاہور میں 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے لیے ویڈیو لنک کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا تھا۔
Read More »19 دسمبر 2024
کارروائیوں میں 5 کروڑ 63 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 348.754 کلوگرام منشیات بھی برآمد کی گئی۔
Read More »اس بل کے تحت لازمی حجاب نہ پہننے والی خواتین کے لیے سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔
Read More »پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کو آگے بڑھانے میں مدد دی۔ خصوصی وہیکل چیسز کی تیاری بھی شامل ہے
Read More »18 دسمبر 2024
ٹیکا پاکستانی بھائیوں کی خدمت میں مصروف عمل ہے، نیشنل پریس کلب اور ٹیکا کے اشتراک سے مین کانفرنس ہال کی تزئین و آرائش عالمی معیار کی ہے
Read More »18 دسمبر 2024
بچیاں گھر سے پڑھنے کے لئے جارہی تھیں کہ دھماکے کا شکار ہوگئیں۔بچیوں کی عمر 9 اور 10 سال بتائی گئی ہے۔
Read More »18 دسمبر 2024
حکومت اپوزیشن میں تلخیاں ختم کرنے کے لیے مذاکرات ضروری ہیں۔ سیاسی ایشوز سمیت کسی بھی معاملے پر مذاکرات میں کردار ادا کرنے کو تیار ہوں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos