سینٹیاگومیں زلزلے کی گہرائی 100 کلومیٹر تھی،کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
Read More »14 دسمبر 2024
سینٹیاگومیں زلزلے کی گہرائی 100 کلومیٹر تھی،کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
Read More »14 دسمبر 2024
84 سالہ نینسی پلوسی کو لگسمبرگ میں حادثہ پیش آیا جس میں ان کو چوٹیں آئی ہیں۔
Read More »دونوں کھلاڑی آخری بار پاکستان کے لیے اس سال امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھیلے تھے۔
Read More »14 دسمبر 2024
یمن کی مسلح افواج نے جافا اور ایشکلون پر کامیاب ڈرون حملے کیے ہیں۔ڈرون حملے عراق کی اسلامک ریزسسٹنس کے تعاون سے کیے گئے۔
Read More »14 دسمبر 2024
حادثے میں 12 سے زائد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Read More »14 دسمبر 2024
بنگلادیشی آل راؤنڈ کا باؤلنگ ایکشن کاؤنٹی چیمپئن شپ میں رپورٹ ہوا وہ ایونٹ میں سرے ٹیم کی نمائندگی کر رہے تھے۔
Read More »14 دسمبر 2024
جہاز کے عملے نے مسافر کو آکسیجن فراہم کی تاہم حالت خراب ہونے پر پائلٹ نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ کیا۔
Read More »26 ویں ترمیم کی وجہ سے جمہوریت کے خلاف کام کرنے والے عناصر کا راستہ بند کردیا۔
Read More »14 دسمبر 2024
سرد ہوائیں چلنے کی وجہ سے جمعہ کو کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 6 جبکہ قلات اور زیارت میں منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
Read More »صائم ایوب کی شاندار پرفارمنس کی بدولت جنوبی افریقا کو مقررہ 20 اوورز میں 207 رنز کا ہدف دیا جسے میزبان ٹیم نے آخری اوور کی تیسری بال پر حاصل کرلیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos