جہاز کے عملے نے مسافر کو آکسیجن فراہم کی تاہم حالت خراب ہونے پر پائلٹ نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ کیا۔
Read More »14 دسمبر 2024
جہاز کے عملے نے مسافر کو آکسیجن فراہم کی تاہم حالت خراب ہونے پر پائلٹ نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ کیا۔
Read More »26 ویں ترمیم کی وجہ سے جمہوریت کے خلاف کام کرنے والے عناصر کا راستہ بند کردیا۔
Read More »14 دسمبر 2024
سرد ہوائیں چلنے کی وجہ سے جمعہ کو کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 6 جبکہ قلات اور زیارت میں منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
Read More »صائم ایوب کی شاندار پرفارمنس کی بدولت جنوبی افریقا کو مقررہ 20 اوورز میں 207 رنز کا ہدف دیا جسے میزبان ٹیم نے آخری اوور کی تیسری بال پر حاصل کرلیا۔
Read More »سپریم کورٹ نے بلڈوزر چلانے کو ناقابلِ قبول قرار دیا تھا تاہم پھر بھی کچھ دنوں بعد فتح پور ضلع میں حکام نے مسجد کا ایک حصہ منہدم کر دیا۔
Read More »دیگر 33 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 20 دسمبر تک جاری رہے گی، 2 کروڑ 33 لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کا ہدف ہے۔
Read More »ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست ہے، اس وجہ سے شہری پریشان ہیں، انٹرنیٹ کی رفتار کو تیز کرنے کا حکم دیا جائے،درخواست گزار
Read More »11 دسمبر 2024
نیشنل سائبر کرائمز اینڈ انویسٹی گیشن ایجنسی کے قوانین منسوخ کر دیئے گئے ہیں اور اب اختیارات ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو منتقل کر دیئے گئے ہیں۔
Read More »فروری 2024ء کے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی
Read More »11 دسمبر 2024
7000 سے زیادہ گلیشیئرز جو قطبی خطوں سے باہر برف کا سب سے بڑا ذخیرہ ہیں پاکستان میں ہی واقع ہیں-
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos