جاں بحق افراد کی لاشیں مقامی افراد نے ملبے سے نکال دی ہیں جبکہ واقعے میں زخمی ایک خاتون کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Read More »1 دسمبر 2024
جاں بحق افراد کی لاشیں مقامی افراد نے ملبے سے نکال دی ہیں جبکہ واقعے میں زخمی ایک خاتون کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Read More »تمام سیاسی جماعتوں کو ملک کے بارے میں سوچنا چاہیے، عدالت سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ان کی ملاقات کرائی جائے۔
Read More »عمیر بن یوسف اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کریں گے،بابر اعظم، شاہین شاہ، نسیم شاہ، عبداللّٰہ شفیق، کامران غلام اور فیصل اکرم ٹیم میں شامل نہیں
Read More »پولیس کی جوابی فائرنگ پر دہشت گرد فرار ہو گئے، دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
Read More »30 نومبر 2024
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3 روپے72 پیسے ، ہائی سپیڈ ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا
Read More »30 نومبر 2024
اگر مہنگائی میں کمی ہو رہی تو اس کا فاعدہ عوام کو ملنا چاہیے،حکومت کی معاشی پالیسی دو تین اشو پر پی پی کا سخت اختلاف ہے
Read More »کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی عائد نہیں ہونی چاہیے ،جو کچھ اسلام آباد میں ہوا اس کی مزمت کرتا ہوں
Read More »چیمپئنز ٹرافی کے میچز دبئی میں کرانے کے عوض پی سی بی نے آئی سی سی کی سالانہ آمدنی میں سے بڑا حصہ بھی مانگا ہے۔ہندوستان ٹائمز
Read More »30 نومبر 2024
10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور کرلی جس کے بعد صحافی مطیع اللہ جان کو اڈیالہ جیل رہا کر دیا گیا
Read More »ایسا فیصلہ ہوگا کہ آئی سی سی کے مستقبل کے ایونٹس بھی اسی فارمولالے کے تحت ہوں گے۔ یکطرفہ فیصلے نہیں کرنے دیں گے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos