پیکج میں ہزاروں ڈائریکٹ اٹیک گولہ بارودی کٹس اور سینکڑوں چھوٹے قطر کے بم شامل ہیں
Read More »پیکج میں ہزاروں ڈائریکٹ اٹیک گولہ بارودی کٹس اور سینکڑوں چھوٹے قطر کے بم شامل ہیں
Read More »28 نومبر 2024
سرکاری نرخنامے میں قیمت 468 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز مرغی کا گوشت 475 روپے کلو تھا۔
Read More »28 نومبر 2024
پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشنز نے بھی آج اسکول کھولنے کی تصدیق کی ہے، والدین کو واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے آگاہ کیا گیا۔
Read More »رات سرکٹ ہاؤس میں گزاری جبکہ بدھ کی صبح ان کی پریس کانفرنس کا اعلان کیا گیا لیکن اس پریس کانفرنس میں بشری بی بی نے شرکت نہیں کی
Read More »سنگجانی میں بیٹھنے پر بانی پی ٹی آئی اور پارٹی لیڈرشپ راضی تھی، یہ سنگجانی بیٹھ جاتے تو آج انٹرنیٹ، سڑکیں بند ہوتے اور ڈی چوک پر حملے کا خطرہ رہتا۔
Read More »22 نومبر کو اڈیالہ جیل میں ملاقات میں اسلام آباد میں چڑھائی کے لیے اکسایا اور بشریٰ بی بی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان سے کارکنان کو اشتعال دلایا۔
Read More »28 نومبر 2024
بیجنگ،کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئر کی پرواز ای آر 504 اور ایئر سیال کی پرواز پی ایف 125منسوخ کر دی گئی
Read More »28 نومبر 2024
بِٹ کوائن کی قیمت میں اس سال دوگنا اضافہ ہو چکا ہے۔ اس وقت بٹ کوائن کی قیمت 95 ہزار 832 ڈالر ہے
Read More »28 نومبر 2024
یہ حکومتی پالیسیوں پر کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کے بھروسے کا عکاس ہے، سنگِ میل کو عبور کرنے کیلئےحکومتی معاشی ٹیم اور دیگر حکام لائقِ تحسین ہیں
Read More »مطیع اللّٰہ جان کے خلاف ابھی کسی درج مقدمے کی نقل فراہم نہیں کی گئی ہے۔کمیٹی ٹو پرٹیکٹ جرنلسٹ کی طرف سے مطیع اللّٰہ جان کی گرفتاری کی مذمت کی گئی ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos