علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی ایک گاڑی میں فرارہوئے، پی ٹی آئی کا اسلام آباد کو ٹیک اوور کرنے کا پلان تھا۔
Read More »27 نومبر 2024
علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی ایک گاڑی میں فرارہوئے، پی ٹی آئی کا اسلام آباد کو ٹیک اوور کرنے کا پلان تھا۔
Read More »27 نومبر 2024
دونوں ڈی چوک ایریا سے اکھٹے فرار ہُوئے۔ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کیسے اور کدھر فرار ہُوئے، حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
Read More »جنگ بندی کا نفاذ پاکستانی وقت کے مطابق آج صبح 7 بجے سے ہوگا۔ اسرائیل اور حزب اللّٰہ نے جنگ بندی کی تجویز مان لی ہے
Read More »تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے راستے فی الفورکھولے جا رہے ہیں۔ صبح ہونے سے قبل شہریوں کے لیے راستے کھول دئیے جائیں گے۔
Read More »27 نومبر 2024
یہ دوبارہ جمع ہوسکتےہیں، اسلام آباد انتظامیہ انہیں کوئی جگہ مختص کرے گی، ریڈ زون سے باہر کہیں بھی اپنا احتجاج ریکارڈ کراسکتے ہیں۔
Read More »ہم احتجاج کرنے گئے تھے، گولیوں کا ہمارے پاس کیا علاج ہے؟۔بےگناہ نوجوانوں کو شہید کیا گیا، احتجاج میں ہمارے 12 کارکن شہید ہوئے
Read More »بشریٰ بی بی اب بھی اسلام آباد ہی میں ہیں۔ بشریٰ بی بی ڈٹی ہوئی ہیں، وہ یہ بات کہتے ہوئے انتہائی جذباتی ہوگئی تھیں۔
Read More »27 نومبر 2024
پرامن مظاہرین پر اسلام آباد کی سڑکوں پر گولیوں کی بارش کی گئی اور سینکڑوں نہتّے پاکستانیوں کو زخمی کرکے خون میں نہلایا گیا۔
Read More »26 نومبر 2024
اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 541 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے انڈیکس 97 ہزار 538 کی سطح پر آ گیا۔
Read More »26 نومبر 2024
عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم ہیں، لیکن ملک میں قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos