ہر بچہ پنجاب حکومت کے لیے اہم ہے اور بچوں کی صحت، تعلیم اور خوشیوں کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے
Read More »ہر بچہ پنجاب حکومت کے لیے اہم ہے اور بچوں کی صحت، تعلیم اور خوشیوں کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے
Read More »20 نومبر 2025
افغان وزیر تجارت بھارتی وزیر تجارت اور وزیر خزانہ سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ بھارتی تاجروں اور سرمایہ کاروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے
Read More »20 نومبر 2025
دو نئے کھلاڑی برینڈن ڈوگیٹ اور جیک ویدرالڈ ڈیبیو کریں گے۔
Read More »20 نومبر 2025
چکوال میں کارروائی کے دوران ایک کنٹینر سے 906.25 مکعب فٹ لکڑی برآمد کی گئی اور اسے بحق سرکار ضبط کر لیا گیا۔
Read More »ملزمان نے بعد میں نصیب اور گل شاہد پر بھی چاقو سے حملہ کیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔
Read More »20 نومبر 2025
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 100 انڈیکس میں 645 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 162,871 پوائنٹس پر پہنچ گیا
Read More »20 نومبر 2025
شہری غریب آباد ٹول پلازہ سے لیاری ایکسپریس وے جوائن کر سکتے ہیں
Read More »حملہ آور کی شناخت لیفٹیننٹ حفیظ صدیق اللہ کے طور پر ہوئی، جو طالبان وزارت دفاع کے عزم 215 آرمی کور کا حصہ تھا
Read More »قانون کے تحت بیوی، بچے یا گھر میں رہنے والے دیگر افراد کو گالی دینا، جذباتی یا نفسیاتی طور پر پریشان کرنا جرم قرار دیا گیا ہے
Read More »20 نومبر 2025
مغربی یوکرین کے شہر ترنوپل میں اپارٹمنٹ کی عمارتیں نشانہ بنیں، جس میں مرنے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں، جبکہ متعدد افراد لاپتا ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos