اس بار اسلام آباد میں قانون ہاتھ میں لینے والے کسی شخص کو واپس نہیں جانے دینا، ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیشہ ساتھ کھڑے رہیں گے۔
Read More »اس بار اسلام آباد میں قانون ہاتھ میں لینے والے کسی شخص کو واپس نہیں جانے دینا، ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیشہ ساتھ کھڑے رہیں گے۔
Read More »پی ٹی آئی کا مذاکرات کا اعتراف احتجاج کو بے جان کر رہا ہے۔ پیپلز پارٹی بغیر کسی ذمے داری کے اقتدار کو بھرپور انجوائے کر رہی ہے۔
Read More »23 نومبر 2024
بشریٰ بی بی کا ویڈیو بیان پاکستانی عوام کے جذبات مجروح کرنے کے مترادف اور یہ سازش ہے لہٰذا بشریٰ بی بی کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
Read More »22 نومبر 2024
عمران خان جب مدینہ ننگے پاؤں گئے اور واپس آئے تو جنرل باجوہ کو فون آنا شروع ہوگئے کہ ہمیں ایسے لوگ نہیں چاہئیں ہم تو ملک سے شریعت ختم کرنے لگے ہیں
Read More »22 نومبر 2024
شریعت کے نفاذ کے متعلق بات کوئی ملک کیسے کر سکتا ہے، ان کو سعودی عرب نے اربوں ڈالر رول اوور کر کے دیے، اس خاتون کو مسئلہ کیا ہے
Read More »اینٹی بائیوٹکس کے بے جا استعمال سے ایسے جرثومے وجود میں آرہے ہیں جن کے نتیجے میں ہونے والی بیماریوں کے علاج کی مدت میں بے تحاشہ اضافہ ہو رہا ہے
Read More »عمران خان سے ملنے جانے والےکمپرومائزڈہیں، بس پرفارمنس دے رہے ہیں، اگر پرفارمنس پوری نہ ہوئی تووہ جیل جاسکتے ہیں
Read More »21 نومبر 2024
پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی کے جج طاہر محمود سپرا نے مقدمہ پر سماعت کی۔
Read More »22 نومبر سے موبائل انٹرنیٹ سروس پر فائر وال ایکٹیو کر دی جائے گی جس سے انٹرنیٹ کی رفتار سلو ہو جائے گی، ویڈیوز اور آڈیو ڈاؤن لوڈنگ نہیں ہو سکیں گی۔
Read More »سٹیک ہولڈرز نے اپنے اپنے مؤقف میں لچک دکھائی تو ایک دو روز میں شیڈول کااعلان ہوسکتا ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos