محمد رضوان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں آرام دیا گیا ہے جبکہ سلمان علی آغا ٹیم کی کپتانی کریں گے۔
Read More »محمد رضوان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں آرام دیا گیا ہے جبکہ سلمان علی آغا ٹیم کی کپتانی کریں گے۔
Read More »چوروں کا 80 فیصد جسم جل چکا ہے۔تار چوری کے دوران 11 ہزار کے وی کی کیبل میں آگ لگ گئی تھی۔
Read More »18 نومبر 2024
دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،پولیس دھماکے سے متعلق مزید تفتیش کر رہی ہے۔
Read More »حسن نواز کو برطانیہ کے ٹیکس ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا،لندن ہائیکورٹ کے مطابق حسن نواز کو کیس نمبر 694 میں دیوالیہ قرارپائے
Read More »کہیں بارش،کہیں برف باری ہوئی۔ دیوسائی ، برزل ٹاپ اور راما میڈوز میں تین روز میں ایک فٹ سے زیادہ برف باری کی وجہ سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔
Read More »بابا گورو نانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کرنے کے لیے بھارت سے 2 ہزار 500 سے زائد سکھ یاتری گوردوارہ پنجہ صاحب پہنچ گئے۔
Read More »ملکی بقاء کی خاطر افواج پاکستان کے جوانوں اور ان کے اہل خانہ کی لازوال قربانیاں ہیں، مجھ سمیت پوری قوم کو اپنے شہداء اور ان کے اہل خانہ پر فخر ہے۔
Read More »17 نومبر 2024
عاقب جاوید کو لاہور قلندرز کے ڈیویلپمنٹ اسکواڈ کے ساتھ دورہ زمبابوے کا تجربہ ہونے کی بنا پر ہیڈ کوچ بنایا گیا ہے
Read More »17 نومبر 2024
دفاعی نمائش آئیڈیاز2024 کا کراچی ایکسپو سینٹر میں 19 نومبر سے آغازہوگا، وزیراعظم شہباز شریف افتتاح کریں گے۔
Read More »صدر اسلان بزانیہ کے مستعفی ہونے تک پارلیمنٹ کی عمارت سے باہر نہیں نکلیں گے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos