وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور خود احتجاج کی تیاریوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی گرفتاری حکومت کی حواس باختگی ظاہر کرتی ہے
Read More »وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور خود احتجاج کی تیاریوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی گرفتاری حکومت کی حواس باختگی ظاہر کرتی ہے
Read More »12 نومبر 2024
نعمان علی نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔سیریز میں 13.85 کے اوسط سے 20 وکٹیں لی تھیں۔
Read More »زمینی حملے کا ہدف نصیرات پناہ گزین کیمپ تھا۔یہ پناہ گزین کیمپ غزہ میں قائم کیے گئے آٹھ تاریخی پناہ گزین کیمپوں میں سے ایک ہے
Read More »وین ڈرائیور کو گرفتار کر کے زخمی اہلکار کو ایبٹ آباد اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حادثہ چنار کوٹ کے مقام پر پیش آیا۔
Read More »سیاسی تحریک میں صرف کوشش کی جاسکتی ہے، حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا، اب تک کے احتجاج سے متعلق کارکنوں کا گلہ، مایوسی اور توقع جائز ہے۔
Read More »بچوں اور بزرگوں کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، اس مرض سے دنیا بھر میں سالانہ لاکھوں بچے اور بزرگ لقمہ اجل بنتے ہیں۔
Read More »12 نومبر 2024
ہلاک ہونے والے فوجیوں میں 20 سالہ مالے اڈومم، 21 سالہ ناو یائر اسولین، 21 سالہ گیری لالہروائیکیما زولت، 20 سالہ اوفیر ایلیاہو شامل ہیں
Read More »بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو وزارت کھیل کی جانب سے این او سی مل چکا ہے جبکہ ٹیم کو وزارت داخلہ اور خارجہ سے تاحال کلیئرنس نہیں ملی۔
Read More »12 نومبر 2024
دنیا کے آلودہ ترین بڑے شہروں میں لاہور بدستور پہلے نمبر پر ہے، شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 1075 تک پہنچ گیا ہے۔
Read More »اسٹاک ایکسچینج میں 120 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے ساتھ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 93 ہزار 500 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos