مونجی یا فصل کی باقیات جلانا اس وقت جلتی پر تیل ڈالنے کے مترادف ہو گا، پوری قوت سے سموگ پھیلانے والے ذرائع کو روکیں گے۔
Read More »5 نومبر 2024
مونجی یا فصل کی باقیات جلانا اس وقت جلتی پر تیل ڈالنے کے مترادف ہو گا، پوری قوت سے سموگ پھیلانے والے ذرائع کو روکیں گے۔
Read More »5 نومبر 2024
صوبے میں اس وقت 26 ہزار سے زائد پرائمری اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بند ہیں، ایک لاکھ سے زائد پرائمری اساتذہ احتجاج کے لیے پشاور پہنچیں گے۔
Read More »ایرانی وزیر خارجہ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقاتیں کریں گے
Read More »5 نومبر 2024
ملزمان سے 8 کلو چرس اور 160 گرام ویڈ برآمد کی گئی ہے۔گرفتار ملزمان نے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
Read More »جاں بحق ہونے والوں میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار اور 2 سویلین شامل ہیں، لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے وانا اسپتال منتقل کر دی گئیں۔
Read More »خط میں کہا گیا ہےکہ 26 ویں ترمیم کے خلاف کیس 4 نومبر کو فل کورٹ سنے گی، اسی ہفتے 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواستیں فل کورٹ کے سامنے لگائی جائیں
Read More »5 نومبر 2024
سیکریٹری داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے تحت ضلع اٹک میں بغیر اجازت کان کنی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
Read More »5 نومبر 2024
100 انڈیکس میں 575 پوائنٹس اضافہ ہوا، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 92 ہزار 500 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
Read More »امریکا بھر میں ایک لاکھ کے قریب پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے، پولنگ عملے کے لیے خصوصی مسلح ٹیمیں تعینات ہیں۔
Read More »پاسپورٹ پھینک کر ملک بدری سے بچنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos